SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی دہشتگردی

  • شام میں موجود امریکا کے باوردی دہشت گردوں کی اشتعال انگيزی

    شام میں موجود امریکا کے باوردی دہشت گردوں کی اشتعال انگيزی

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸

    امریکہ شام کی سب سے بڑی آئیل فیلڈ میں ہوائی اڈا بنا رہا ہے۔

  • دہشتگردوں کے خلاف عراقی فورسز کا آپریشن

    دہشتگردوں کے خلاف عراقی فورسز کا آپریشن

    Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران کے چیف جسٹس کی شہید قاسم و ابو مہدی کی جائے شہادت پر حاضری + ویڈیوز

    ایران کے چیف جسٹس کی شہید قاسم و ابو مہدی کی جائے شہادت پر حاضری + ویڈیوز

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۳

    ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی پیر کی شب عراق کی دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ بغداد پہنچے ہیں۔ انہوں نے بغداد پہونچنے کے بعد اپنے دورے کا آغاز سرداران اسلام شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر حاضری دے کر کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایک پر جوش تقریر کرتے ہوئے امریکی دہشتگردوں کے لئے ایک بار پھر واضح کر دیا کہ ایران کے جنرل سلیمانی اور عراق کے ابو مہدی المہندس کے خون کا انتقام یقینی ہے۔

  • ایران کے سربراہِ عدلیہ عراق پہونچے، عوام کا پرجوش استقبال

    ایران کے سربراہِ عدلیہ عراق پہونچے، عوام کا پرجوش استقبال

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲

    شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے خون کا انتقام ضرور لیا جائے گا۔یہ بات ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے عراق کے دارالحکومت بغداد پہونچنے پر کہی۔

  • امریکا، جیل میں قیدیوں کی بغاوت+ ویڈیو

    امریکا، جیل میں قیدیوں کی بغاوت+ ویڈیو

    Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۰

    امریکی ریاست میسوری کے سینٹ لوئیس شہر کی ایک جیل میں قیدیوں نے بغاوت کر دی۔

  • عراق میں امریکی فوجی ٹرک پر حملے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری... ویڈیو

    عراق میں امریکی فوجی ٹرک پر حملے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری... ویڈیو

    Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱

    عراق میں ایک مزاحمتی گروہ نے اس ملک کے جنوب میں امریکی فوجیوں کے لئے فوجی ساز و سامان لے جا رہے ٹرک پر حملے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔

  • امریکی کانگریس پر حملے کے الزام میں انتہا پسند گروہ گرفتار

    امریکی کانگریس پر حملے کے الزام میں انتہا پسند گروہ گرفتار

    Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴

    امریکی وزارت انصاف نے دائیں بازو کے انتہا پسندوں سے معروف اپنے ملک کے سابق صدر کے طرفداروں کے ایک گروہ کو امریکی کانگریس پر حملے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔

  • امریکا اور سعودی عرب کے درمیان نیا فوجی معاہدہ، واشنگٹن نے سعودی چھاونیوں کی توسیع کا ذمہ اٹھایا

    امریکا اور سعودی عرب کے درمیان نیا فوجی معاہدہ، واشنگٹن نے سعودی چھاونیوں کی توسیع کا ذمہ اٹھایا

    Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰

    امریکی دہشت گرد فورس سینٹکام نے سعودی عرب میں فوجی چھاونیوں میں توسیع کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ اس ملک کے مغربی علاقے میں واقع فوجی چھاونی کی توسیع کی جائے گی۔

  • عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ ایران کی فتح ہے: صدر روحانی

    عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ ایران کی فتح ہے: صدر روحانی

    Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کے خلاف عالمی عدالت انصاف کے حالیہ فیصلے کو ایرانی قوم کی کامیابی قرار دیا ہے۔

  • تشدد اور ہتھکڑی، 9 سالہ امریکی بچی کا مقدر بن گیا+ ویڈیو

    تشدد اور ہتھکڑی، 9 سالہ امریکی بچی کا مقدر بن گیا+ ویڈیو

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰

    امریکی پولیس نے ایک بار پھر اپنے وحشی پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 سالہ بچی کو ہتھکڑی لگا کر گرفتار کر لیا۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۲۶ minutes ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS