SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی دہشتگردی

  • عراق، امریکی فوجی کارواں پر پھر حملہ

    عراق، امریکی فوجی کارواں پر پھر حملہ

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱

    عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مرکز عراق میں امریکا کے ایک فوجی کانوائے پر حملہ ہوا ہے۔

  • داعش کی حمایت پر امریکہ کو عراق کا سخت انتباہ

    داعش کی حمایت پر امریکہ کو عراق کا سخت انتباہ

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹

    عراق کے ایک رکن پارلیمنٹ نے شمالی عراق کے صوبے صلاح الدین میں داعش دہشت گرد گروہ کی حمایت کرنے پر امریکہ کو سخت متنبہ کیا ہے۔

  • امریکی پولیس کا وحشیانہ چہرا+ ویڈیو

    امریکی پولیس کا وحشیانہ چہرا+ ویڈیو

    Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳

    امریکا میں ایک اور سیاہ فام لڑکی پولیس کے وحشی پن کا شکار ہوگئی۔

  • ایران پر الزام تراشیوں کے ساتھ پینٹاگون ترجمان نے اپنا کام شروع کیا

    ایران پر الزام تراشیوں کے ساتھ پینٹاگون ترجمان نے اپنا کام شروع کیا

    Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰

    امریکی وزارت جنگ کے نئے ترجمان نے اپنی پہلی پریس کانفرنس کا آغاز ایران کے خلاف الزام تراشیوں سے کیا۔

  • بن سلمان کے خلاف بغاوت کی تیاری کر رہی ہے سی آئی اے

    بن سلمان کے خلاف بغاوت کی تیاری کر رہی ہے سی آئی اے

    Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸

    امریکا کی خونخوار خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق اہلکاروں کا کہنا ہے کہ اگر سعودی ولیعہد کے مخالفین شہزادے، محمد بن سلمان کے قتل یا ان کے خلاف بغاوت کا منصوبہ پیش کرتے ہیں تو امریکی حکام کم از کم ان کی بات تو سنیں گے ہی۔

  • شام میں امریکی حکمت عملی ناکام ہوگئی، سابق امریکی سفیر

    شام میں امریکی حکمت عملی ناکام ہوگئی، سابق امریکی سفیر

    Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱

    شام میں امریکا کے سابق سفیر کا کہنا ہے کہ شام میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہوگئی ہے۔

  •  امریکا، دہشت گردی کی ماں ہے: یمن

    امریکا، دہشت گردی کی ماں ہے: یمن

    Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸

    یمن کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکا، دہشت گردی کی ماں ہے۔

  • عالمی یوم یمن کے موقع پر پورا یمن سراپا احتجاج

    عالمی یوم یمن کے موقع پر پورا یمن سراپا احتجاج

    Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱

    عالمی یوم یمن کے موقع پر یمن کے پندرہ صوبوں میں بڑے بڑے مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں جن میں لاکھوں یمنی شہریوں نے شرکت کر کے امریکہ سعودی عرب اور اسرائیل کے مظالم اور جارحیتوں کی مذمت کی۔

  • وائٹ ہاؤس کے نئے کرائے داروں کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی

    وائٹ ہاؤس کے نئے کرائے داروں کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی

    Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰

    امریکی حکام نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد دعوؤں کا اعادہ کیا ہے۔

  • امریکا، ایک تہائی سیاہ فام فوجیوں کو نسلی امتیاز کا سامنا

    امریکا، ایک تہائی سیاہ فام فوجیوں کو نسلی امتیاز کا سامنا

    Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵

    امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اس ملک کے ایک تہائی سیاہ فام فوجیوں کو نسلی امتیاز کا سامنا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱ hour ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS