-
عراق میں امریکی فوجیوں پر آئی آفت، ایک دن میں پانچ بار حملہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱عراقی ذرائع نے اس ملک میں امریکا کے پانچ فوجی کانوائے پر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
اب ٹرمپ کی زندگی خوف کے عالم میں گزرے گی: زینب سلیمانی
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی صاحبزادی زینب سلیمانی نے کہا ہے کہ قاسم سلیمانی کو شہید کر کے ٹرمپ ہیرو تو کیا بنتے، دنیا بھر میں منفور ہو گئے اور اب وہ خوف کے عالم میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
-
شام میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵شام میں موجود امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
الحشد الشعبی کے خلاف امریکی پابندیوں پر ردعمل
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کو سزا دینا ضروری ہے: عراقی رکن پارلیمنٹ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵عراقی پارلیمنٹ میں خارجہ تعلقات کمیٹی نے عراقیوں کے خلاف امریکہ کے شکست خوردہ صدر کے جرائم کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ٹرمپ پر مقدمہ چلانے اور اسے سزا دلانے پر زور کی ہے۔
-
جلد از جلد امریکیوں کو نکالا جائے، امریکہ دہشتگردی کا مقابلہ کرنے والوں کو نشانہ بنا رہا ہے: عراقی تنظیمیں
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴عراق کے سیاسی دھڑنے حکومت قانون نے زور دے کر کہا ہے کہ ملک سے امریکی فوجیوں (دہشتگردوں) کے انخلاء سے مشرق وسطی کا سب سے بڑا بحران ختم ہو جائے گا۔
-
ہمیں دہشتگرد بتانے والا امریکہ خود دہشتگرد ہے، سعودی اتحاد ٹرمپ کے انجام سے عبرت لے: انصاراللہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹یمن کی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کو جو ٹرمپ حکومت پر بھروسہ کئے ہوئے تھا، ٹرمپ سے عبرت حاصل کرنا چاہئے اور یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ اب بند کر دینا چاہئے۔
-
تحریک انصار اللہ کو دہشتگرد قرار دینا، یمن میں امریکہ کے تخریبی کردار کی تکمیل ہے: ایران
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸ایران نے امریکہ کی جانب سے تحریک انصاراللہ کو دہشتگرد گروہ اعلان کئے جانے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر تاکید
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۹سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی دہشتگردوں کے چلے جانے کے بعد داعش کے حملوں میں ننانوے فیصد کمی
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی عراق میں واقع کرکوک کے آزاد شدہ علاقوں میں داعش کے مارٹر حملوں میں کمی آنے کی خبر دی ہے۔