-
کیوبا کے سامنے امریکہ پھر بے بس
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰امریکہ نے کیوبا کے سامنے اپنی بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے اسکو دوبارہ دہشت گردی کے حامی ممالک کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکه کے فوجی قافلوں پر حملے
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۵عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع علاقے الیوسفیہ اور عراق کے صوبے السماوہ میں امریکه کے فوجی قافلوں پر حملے ہوئے ہیں۔
-
استقامتی محاذ کے کمانڈروں کی شہادت کا انتقام امریکی فوج کا انخلا ہے: الحشد الشعبی
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے عراق سے امریکی دہشتگردوں (فوجیوں) کے انخلا کو محاذ استقامت کے کمانڈروں کی شہادت کے انتقام کی مانند قرار دیا ہے۔
-
الفیاض کے خلاف پابندی امریکہ کی بے بسی کا مظہر ہے: تحریک النجبا
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷عراق کی النجبا تحریک کے ایک اعلی عہدیدار نے عراق کی عوامی رضاکار فورس کے سربراہ فالح الفیاض کے خلاف عائد کی جانے والی پابندی کو امریکہ کی ناتوانی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
امریکی دہشتگردی کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لئے بین الاقوامی کانفرنس
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸عراق کی عوامی رضاکار فورس کے انفارمیشن سیل نے بغداد ایئر پورٹ کے جرائم کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لئے پہلی بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کی خبر دی ہے۔
-
ٹرمپ کی گرفتاری کا حکم بہادری اور انصاف پر مبنی ہے: مجلس اعلاء عراق
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۵عراق کی مجلس اعلا کے سربراہ نے استقامت کے شہید کمانڈروں کے قتل کے سلسلے میں عراقی عدلیہ کے اُس حکم کو شجاعانہ اور منصافانہ قرار دیا ہے جس میں امریکی صدر کی گرفتاری کا حکم دیا گیا ہے۔
-
عراق نے ٹرمپ کی گرفتاری کا حکم صادر کیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷عراق میں استقامتی محاذ کے کمانڈروں جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کیس کی سماعت کرنے والی الرصافہ عدالت نے امریکی صدر ٹرمپ کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
انتقام جاری ہے، جنرل سلیمانی کے قاتل بچ نہیں پائیں گے: کمانڈر قدس فورس
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ مکتب شہید قاسم سلیمانی کے پیروکار امریکہ کو علاقے سے نکال باہر کریں گے۔
-
دیرالزور میں شامی عوام کا امریکہ مخالف مظاہرہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲شام کے صوبے دیرالزور کے مضافاتی علاقوں میں امریکہ سے وابستہ سیرین ڈیموکریٹک فورس کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
امریکی اشتعال انگیزی پر گہری نظر
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵سحر نیوزرپورٹ