تشدد اور ہتھکڑی، 9 سالہ امریکی بچی کا مقدر بن گیا+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i380387-تشدد_اور_ہتھکڑی_9_سالہ_امریکی_بچی_کا_مقدر_بن_گیا_ویڈیو
امریکی پولیس نے ایک بار پھر اپنے وحشی پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 سالہ بچی کو ہتھکڑی لگا کر گرفتار کر لیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰ Asia/Tehran

امریکی پولیس نے ایک بار پھر اپنے وحشی پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 سالہ بچی کو ہتھکڑی لگا کر گرفتار کر لیا۔

سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکی پولیس کی خاتون اہلکار نو سالہ بچی کو گرفتار کرنے کے لئے کیا کیا نہيں کر رہی ہے۔ 

بچی رو رہی ہے اور دوہائی دے رہی ہے لیکن امریکا کی وحشی پولیس پر کوئی اثر نہیں پڑ رہا ہے۔