-
عراق، امریکی دہشتگردوں پر پھر حملہ ہوا
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷عراقی صوبے بابل میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں پر حملے میں متعدد امریکی فوجی گاڑیاں تباہ ہو گئی ہیں۔
-
عراقیوں کے قاتلوں کو ٹرمپ نے معاف کر دیا
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بلیک واٹر کمپنی کے جنگی مجرموں کو معاف کئے جانے پر عراق نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی موجودگی کی مخالفت
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی دہشتگردوں کے سرغنہ کی افغان صدر سے ملاقات
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۸افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکی دہشت گردی کے مرکز سینٹکام کے سرغنہ سے ہوئی ملاقات میں افغانستان میں قیام امن کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
بغداد میں امریکی سفارتخانہ یا فوجی اڈہ؟
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷عراق کی استقامتی تحریک النجبا نے کہا ہے کہ بغداد میں سفارتخانہ نہیں بلکہ امریکی چھاؤنی ہے۔
-
عظیم جرنیل کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر گیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵عراقی شہریوں نے سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے عظیم جرنیل کے ہیش ٹیگ کی مہم شروع کر دی ہے۔
-
افغانستان میں غیرملکی فوجیوں کی طویل مدت موجودگی جاری
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مارک میلی نے افغانستان کے صدر سے ملاقات میں اس ملک میں بیرونی فوجیوں کی موجودگی برقرار رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
مغربی ممالک شام کے خلاف دہشتگردی و بد امنی کے حامی رہے ہیں: بشار جعفری
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۶شام کے نائب وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل کے ہنگامی آنلائن اجلاس سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ مغربی ملکوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ذریعے اپنی حکمت عملی کو بروئے کار لاتے ہوئے المیہ رقم کیا ہے۔
-
شمعِ سلیمانی کے دو عراقی پروانوں کی آخری ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶رواں برس کے آغاز میں تین جنوری کو ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی پڑوسی ملک عراق کی سرکاری دعوت پر بغداد پہونچے تھے جن کے استقبال کے لئے رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور دیگر اہلکار ایئرپورٹ آئے تھے۔ اس ویڈیو میں استقبال کے لئے ایئرپورٹ کے اندر داخل ہونے والے حشد الشعبی کے دو اہلکاروں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ کچھ ہی دیر بعد یہ دونوں عراقی نوجوان جنرل قاسم سلیمانی اور اپنے کمانڈر ابو مہدی المہندس کے ہمراہ دہشتگرد امریکہ کے ہاتھوں شہید کر دئے گئے۔
-
امریکی دہشتگرد شام میں تیل کی لوٹ مار میں مصروف
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۹امریکہ کے دہشتگرد شام کا تیل چوری کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید ساٹھ ٹینکر تیل اس ملک سے باہر نکال لے گئے۔