شہداء سے محبت - عراقی عوام کا میلین مارچ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i378745-شہداء_سے_محبت_عراقی_عوام_کا_میلین_مارچ
عراق کے دارالحکومت بغداد کے التحریر اسکوائر پر شہدائے استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے مرکزی پروگرام میں لاکھوں عراقیوں نے شریک کی۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۹ Asia/Tehran
  • شہداء سے محبت - عراقی عوام کا میلین مارچ

عراق کے دارالحکومت بغداد کے التحریر اسکوائر پر شہدائے استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے مرکزی پروگرام میں لاکھوں عراقیوں نے شریک کی۔

مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں قومی پرچم اور شہدا کی تصاویر کے حامل بینروں کے علاوہ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے پرچم بھی اٹھار رکھے تھے اور ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کر رہے تھے۔

ادھر شہدائے استقامت کی برسی کی منتظمہ کمیٹی نے کہا ہے کہ عراق سے امریکی فوج کا انخلا اس عظیم الشان عوامی اجتماع کا بنیادی مطالبہ ہے۔