-
امریکی سفارتخانہ عراق میں حملوں کا ذمہ دار
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بغداد کے الرضوانیه علاقے میں اب بمباری نہیں ہو رہی اور اس کی وجہ بغداد کے رہائشی علاقے الرضوانیه میں امریکی سفارتخانہ تھی۔
-
امریکہ نے حزب اللہ کے رکن کی معلومات فراہم کرنے والے کو پانچ ملین ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱امریکی وزارت خارجہ نے حزب اللہ لبنان کے سینیئر رکن ہیثم علی طباطبائی کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے کو پانچ ملین ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی کانوائے پر بم سے حملہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۰شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کل شام کے صوبہ دیرالزور میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں بم دھماکہ ہوا۔
-
چین نے امریکہ کے مقابلے کا قانون منظور کرلیا
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۰چین نے امریکہ کا مقابلہ کرنے کے لیے حساس اشیا اور مواد کی برآمد کا نیا قانون منظور کرلیا ہے۔
-
کربلا میں بدامنی پھیلانے والے اہم عناصر گرفتار، اہم انکشافات
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲عراق کے سیکورٹی اداروں نے شہر کربلا کی حالیہ بدامنی میں ملوث متعدد اہم عناصرکو گرفتار کرلیا ہے۔
-
شام، دیرالزور میں امریکہ کا نیا فوجی اڈہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵شام کے مقامی ذرائع کے مطابق ملک کا تیل چوری کرنے کے مقصد سے امریکہ نے دیرالزور میں ایک اور فوجی اڈہ قائم کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
شام میں امریکی آلہ کاروں کے خلاف عوام کا احتجاج
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱شمال مشرقی شام کے صوبہ الحسکہ کے عوام نے اپنے ملک میں دہشت گرد امریکہ کی حمایت یافتہ شامی کرد ڈیموکریٹ ملیشیاء ( قسد) کےخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
نجف کے وادی السلام قبرستان میں شہید ابو مہدی المہندس کا مقبرہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۳امریکی دہشتگردوں نے 3 جنوری 2020 کو امریکی صدر ٹرمپ کے براہ راست حکم پرجنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس اور ان کے 8 ساتھیوں کو بغداد ائرپورٹ کے قریب شہید کر دیا تھا۔
-
وبائی امراض کے دور میں غیر قانونی پابندیاں نسل کشی ہے: ایران
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰ایران کے وزیر صحت نے خطرناک وبائی مرض کے دور میں غیر قانونی پابندیوں اور دشمنانہ اقدامات کو نسل کشی سے تعبیر کیا ہے۔
-
امریکی دباؤ کا فائدہ نہیں، حشد الشعبی عراق کا اہم عنصر ہے
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یہ ادارہ ملت عراق اور عراق کی ارضی سالمیت کی بدستور حفاظت کرتا رہے گا۔