-
عراق، امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۸خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے شمال میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کی دسیوں گاڑیاں شام میں داخل
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۷شام میں دہشت گرد امریکی فوج کے غیرقانونی فوجی اڈوں میں تعینات ہونے کے لئے عراق سے امریکی دہشتگردوں کی ساٹھ گاڑیاں شام میں داخل ہوئی ہیں جن پر امریکی دہشتگرد سوار تھے-
-
جنرل سلیمانی کی شہادت میں ملوث تمام افراد کو نشانہ بنائیں گے: سپاہ کا اعلان
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہم شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے تمام قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔
-
کتے سے بچنے کے چکر میں تین بچوں کو یتیم کیا
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲امریکی پولیس والا تین بچوں کی ماں ایک تیس سالہ خاتون کے گھر میں پلے کتے کے شر سے پچنے کے لئے خود خاتون کی جان لے بیٹھا۔ ہوا یہ کہ جب پولیس والا اُس خاتون کے گھر میں داخل ہوا تو گھر میں پلا کتا اُس پر حملہ آور ہوا جس کے بعد اُس نے فورا کتے پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے دوران کتے کے پیچھے موجود اُس خاتون کو بھی گولیاں لگی۔ خاتون کو اسپتال میں ایڈمٹ کرایا گیا جہاں اُس کی موت ہو گئی۔ اس وقعے کے بعد پولیس والے نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
عراق، امریکی دہشت گردوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۵عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
ٹرمپ انتخابات میں جیتنے کے لئے سفیدفام دہشتگردی کا سہارا لے رہے ہیں: امریکی پادری
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱نیویارک کے باشندوں نے امریکہ میں سیاہ فاموں کے حقوق کی پامالی اور پولیس کے تشدد آمیز رویئے کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
عراق میں امریکی دہشتگرد پھر نشانے پر آئے
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱عراق کے صوبہ بابل میں منگل کی شب امریکی دہشتگردوں کے راستے میں سڑک کے کنارے نصب بم اس وقت زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جب ان کا کارروان وہاں سے گزر رہا تھا۔
-
امریکی پولیس بے رحم بھی ہے بد معاش بھی!
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷بے رحمی، بدمعاشی، داداگری، تشدد، ٹیرر، نسل پرستی اور تعصب، یہ وہ الفاظ ہیں جو امریکی پولیس کا نام سنتے ہی ذہن میں خود بخود آنے لگتے ہیں۔
-
شاید حیوانات کو بھی امریکی موجودگی پسند نہیں!
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۵افغانستان کے کسی نامعلوم علاقے کی ایک ویڈیو جس میں اک بکرا ہے جو کسی قیمت پر امریکی دہشتگرد کا پیچھا چھوڑنے کو تیار نہیں۔
-
عراق میں امریکی مراکز اور دہشتگردوں پر حملے جاری
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔