SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی دہشتگردی

  • یمنی فوج نے ایک بار پھر امریکہ کا غرور توڑا، آئزن ہاور سمیت ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر نامی جہاز کو بنایا نشانہ

    یمنی فوج نے ایک بار پھر امریکہ کا غرور توڑا، آئزن ہاور سمیت ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر نامی جہاز کو بنایا نشانہ

    Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۵

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے ایک شاندار کارروائی میں بحیرہ مکران میں ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر نامی جہاز کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

  • یمنی جو کرتے ہیں ان کے ثبوت بھی پیش کرتے ہیں

    یمنی جو کرتے ہیں ان کے ثبوت بھی پیش کرتے ہیں

    Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹

    میڈیا ذرائع نے بحری جہاز پر یمن کی مسلح افواج کے حملے کی فلم جاری کی ہے۔

  • امریکی سینٹکام کا یمن کی مسلح افواج کے  کنٹرول سسٹم پر حملہ کرنے کا دعوی

    امریکی سینٹکام کا یمن کی مسلح افواج کے کنٹرول سسٹم پر حملہ کرنے کا دعوی

    Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶

    امریکی سینٹرل کمان سینٹکام نے یمن کی مسلح افواج کے دو شہباد اور کنٹرول سسٹم پر حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔

  • ایران غزہ میں جنگ میں وسعت نہیں دینا چاہتا: بلینکن

    ایران غزہ میں جنگ میں وسعت نہیں دینا چاہتا: بلینکن

    Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵

    امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا کہ ایران، لبنان اور حزب اللہ لبنان، غزہ کی جنگ کو علاقائی جنگ میں تبدیل کرنے کے درپئے نہیں ہیں۔

  • یمن کا وعدہ پورا ہو گيا

    یمن کا وعدہ پورا ہو گيا

    Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱

    یو کے ایم ٹی او نے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں ایک اور تجارتی بحری جہاز غرق ہو گیا۔

  •  صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے عوام کا قتل عام صدی کا سب سے بڑا ظلم اور جرم

    صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے عوام کا قتل عام صدی کا سب سے بڑا ظلم اور جرم

    Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲

    یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی حمایت سے صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے مظلوم عوام کا بہیمانہ قتل عام صدی کا سب سے بڑا ظلم اور جرم ہے اور یمن مظلوموں کے ساتھ کھڑا رہے گا۔

  • یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں کی بمباری

    یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں کی بمباری

    Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸

    پریس ذرائع کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر مغربی یمن کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • بائیڈن کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی عمر کا دفاع کیا+ ویڈیوز

    بائیڈن کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی عمر کا دفاع کیا+ ویڈیوز

    Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۴

    جِل بائیڈن کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن اپنی عمر کی وجہ سے سب سے موثر امریکی سربراہ میں ایک ہیں!

  • امریکی شہراٹلانٹا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

    امریکی شہراٹلانٹا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

    Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸

    امریکا میں گن کلچر کے نتیجے میں اٹلانٹا سٹی میں مزید چار افراد کی جان چلی گئی ۔

  •  اپنے شہریوں اور یونیورسٹی طلبا کی سرکوبی کرنے والے دوسروں کو انسانی حقوق اور اخلاقیات کا درس دیتے ہیں: ایران

    اپنے شہریوں اور یونیورسٹی طلبا کی سرکوبی کرنے والے دوسروں کو انسانی حقوق اور اخلاقیات کا درس دیتے ہیں: ایران

    Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکا اور فرانس کے صدور کے مشترکہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے اس کو مسترد کردیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • لاہور میں شدید دھند، فلائٹ آپریشن 8 گھنٹے معطل، 4 پروازیں اسلام آباد منتقل
    لاہور میں شدید دھند، فلائٹ آپریشن 8 گھنٹے معطل، 4 پروازیں اسلام آباد منتقل
    ۱۴ minutes ago
  • پوٹن کی رہائش گاہ پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ ناکام، تمام ڈرونز مار گرائے گئے: سرگئی لاوروف
  • صیہونی حکومت کی جانب سے نام نہاد "صومالی لینڈ" کی تسلیم، صومالی عوام کا شدید ردعمل
  • امریکی پابندیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور اقتصادی دہشت گردی: ترجمان وزارت خارجہ
  • ایرانی ہیکروں نے اسرائيلی ٹکنالوجی کی کھول دی پول، بے شمار اسرائیلی حکام کے فون ہیک ، ڈیٹا بھی شائع ، اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS