-
امریکہ کے خلاف شامی عوام کے مظاہرے
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰شام کے عوام نے دارالحکومت دمشق میں ملک پر عائد امریکہ اور یورپ کی پابندیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
عالمی برادری امریکہ کے مقابلے میں اپنی خاموشی توڑے، ورنہ عالمی اقدار مٹ جائیں گی: جواد ظریف
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کو بدنام کرنے کے لئے اقوام متحدہ اور ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی سے ناجائز فائدہ اٹھانے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
امریکی شہر سیاٹل کا کنٹرول مظاہرین نے سنبھال لیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵سی این این کے مطابق امریکہ بھر ہونے والی ناانصافیوں کے خلاف سیاٹل میں مظاہرہ کرنے والے ہزاروں افراد نے شہر کے اہم راستوں کو بند کرکے علاقے کو خود مختار زون میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
دنیا کو تنگ کرنے والا خود تنگ آگیا ۔ کارٹون
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵اس وقت امریکی حکومت کو ایسے سخت اور دشوار حالات کا سامنا ہے جس کی نظیر ماضی میں جلدی نظر نہیں آتی۔ جورج فلوئڈ کے بہیمانہ قتل کے بعد امریکہ میں جاری نسل پرستی کے خلاف ملک گیر مظاہروں کی لہر دوڑ گئی اور مجموعی طور پر ہر روز دسیوں لاکھ کی تعداد میں امریکی شہری سڑکوں پر نکل کر نسل پرستی کے اور ظلم و تشدد کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔ امریکی جریدے ایٹلانٹک نے امریکہ کی حالیہ صورتحال کا موازنہ تیونس جیسے بعض بحران زدہ ممالک سے کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ اپنے زوال کی جانب گامزن ہے۔
-
میں سانس نہیں لے سکتا / کیری کیچر گیلری
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶تہران؛ ’’میں سانس نہیں لے سکتا‘‘ کے زیر عنران ایک کیری کیچر گیلری سجائی گئی جس میں ملک کے 45 آرٹسٹوں نے 72 معنیٰ دار خاکے تیار کئے اور ان خاکوں میں امریکہ میں اقلیتوں کے خلاف جاری نسل پرستی اور ظلم و تشدد کا عکس ڈھالنے کی کوشش کی گئی۔
-
بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ داغا گیا ہے۔
-
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام باشندے کا قتل
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵امریکہ سمیت عالمی سطح پر سفید فام امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام امریکی باشندے جارج فلوئڈ کے بہیمانہ قتل کے بعد ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام امریکی باشندے کو قتل کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
-
امریکہ اپنے اتحادیوں کو زیادہ نقصان پہنچا رہا ہے: ایران
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲ایران نے کہا کہ عالمی برادری کو امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کا مقابلہ اور انہیں نظر انداز کر دینا چاہئیے۔
-
ایران کا دانشور طبقہ سی آئی اے کے نشانے پر
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳امریکی قید سے رہا ہونے والے ایرانی سائنسداں سیروس عسکری نے ایرانی اساتذہ کو بار بار حراست میں لینے کے امریکی اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی یونیورسٹیوں کے طلبا و اساتذہ امریکی سی آئی اے کے نشانے پر ہیں۔
-
ایرانی عوام کے سامنے امریکی دباؤ ناکام رہا: صدر روحانی
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران کے خلاف واشنگٹن کی غیر قانونی پابندیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے اتحاد اور ان میں پائی جانے والی یکجہتی نے ملک پر امریکہ کے ہر قسم کے دباؤ کے غیر موثر بنا دیا ہے۔