• امریکہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ کی آڑ میں  شام پر اپنا قبصہ ختم کرے : ایران

    امریکہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ کی آڑ میں شام پر اپنا قبصہ ختم کرے : ایران

    May ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰

    اقوام متحدہ میں تعنیات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ وہ غیر ملکی افواج جن کی موجودگی کو شامی حکومت غیر قانونی سمجھتی ہے، انہیں شام سے نکل جانا چاہئے اور امریکہ جو دہشتگردی کے خلاف جنگ کی آڑ میں شام کے بعض علاقوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے، اسے یہ سلسلہ بند کرنا چاہئے۔

  • مہاتیر محمد نے امریکی دھوکہ دھڑی سے پردہ اٹھایا

    مہاتیر محمد نے امریکی دھوکہ دھڑی سے پردہ اٹھایا

    May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹

    ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے ملائیشیا پر ایف 16 طیاروں کو اس کے مخصوص کوڈ اور ضروری وسائل کے بغیر فروخت کیا اور امریکہ اسرائیل کے علاوہ تمام ملکوں کے ساتھ یہی کام کرتا ہے۔

  • امریکہ دہشتگردوں کے ساتھ ملا ہوا ہے: کیوبا

    امریکہ دہشتگردوں کے ساتھ ملا ہوا ہے: کیوبا

    May ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰

    کیوبا کے صدر نے امریکی حکومت کی جانب سے مسلسل جھوٹ بولنے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن نہ فقط دہشتگردی کے خلاف کچھ بھی نہیں کر رہا بلکہ وہ خود دہشتگردوں کے ساتھ ملا ہوا ہے۔

  • امریکہ کی داداگری، وزیر خارجہ نے عالمی عدالت کو دھمکایا

    امریکہ کی داداگری، وزیر خارجہ نے عالمی عدالت کو دھمکایا

    May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۹

    امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے دھمکی دی ہے کہ اگر عالمی فوجداری عدالت نے غرب اردن اور غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز کیا تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

  • اخبارگارڈین نے امریکہ کی پول کھول دی: جواد ظریف

    اخبارگارڈین نے امریکہ کی پول کھول دی: جواد ظریف

    May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶

    ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں گارڈین اخبار کی رپورٹ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کیا اب بھی مزید کچھ کہنے کی ضرورت ہے؟

  • امریکہ طالبان معاہدے سے دہشتگردی میں کوئی کمی نہیں آئی

    امریکہ طالبان معاہدے سے دہشتگردی میں کوئی کمی نہیں آئی

    May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴

    افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان طے پانے والے قطر معاہدے سے افغانستان میں جنگ و تشدد میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔

  • امریکہ سرکاری دہشت گردی بند کرے: ایران

    امریکہ سرکاری دہشت گردی بند کرے: ایران

    May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران کی جانب سے عدم تعاون سے متعلق امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے کئے جانے والے دعوے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اس حد میں نہیں کہ وہ دہشتگردی مخالف مہم چلانے کا دعوا کرے۔

  • الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے

    الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے

    May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۸

    امریکہ کی وزارت خارجہ نے بدھ کے روز اسلامی جمہوریہ ایران، شمالی کوریا، شام، وینزویلا اور کیوبا پر دہشتگردی کے خلاف جد و جہد میں واشنگٹن کا ساتھ نہ دینے کا الزام عائد کیا۔

  • امریکہ سے معاہدے کے بعد طالبان کے حملوں میں اضافہ ہوا: رپورٹ

    امریکہ سے معاہدے کے بعد طالبان کے حملوں میں اضافہ ہوا: رپورٹ

    May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۹

    افغانستان کے نیشنل انٹیلی جینس ڈائریکٹوریٹ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ معاہدے کے بعد سے ملک بھر میں طالبان کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے

  • شام، تیل کے ذخائر کے قریب امریکی دہشتگردوں کی مشکوک سرگرمیاں

    شام، تیل کے ذخائر کے قریب امریکی دہشتگردوں کی مشکوک سرگرمیاں

    May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳

    غاصب امریکی دہشتگردوں کی پانچ بکتر بند گاڑیاں عراق کی سرحد سے شام کے صوبے الحسکہ کے جنوبی علاقے الشدادی کی آئل فیلڈ میں داخل ہوئیں اور وہاں کا مکمل جائزہ لینے کے بعد واپس عراق چلی گئیں۔