-
عراق: التاجی کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰عراقی ذرائع ابلاغ نے التاجی کے فوجی بیس پر راکٹ حملوں کی خبریں جاری کی ہیں جسے امریکی فوجی بارہا استعمال کرتے رہے ہیں۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کو ملے اہم سراغ !
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۳عراق کی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بغداد کو جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کے اہم سراغ دستیاب ہوئے ہیں۔
-
امریکی فوج باقی رکھنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترجمان حکومت عراق
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴حکومت عراق نے امریکی فوجیوں کی موجودگی جاری رکھنے کے حوالے سے بغداد اور واشنگٹن کے درمیان کسی نئے سمجھوتے کے امکان کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
عراق سے غیرملکی فوجیوں کے نکلنے پر تاکید
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی اور عراقی پارلیمنٹ کے سب سے بڑے دھڑے نے امریکی فوجیوں کے انخلا سے متعلق وزیر اعظم اور پارلیمنٹ کے فیصلے کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کو عراق سے انخلا پر مجبور کردیں گے، حزب اللہ عراق
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷حزب اللہ عراق نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کو داعش کو شکست دینے والے محاذ استقامت کے سردار شہید جنرل قاسم سلیمانی اور الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید جنرل ابو مہدی المہندس اوران کے ساتھ شہید ہونے والے دیگر شہیدوں کے خون کے سخت ترین انتقام کا انتظار کرنا چاہئے۔
-
ملیشیا میں امریکی دہشتگردی کے خلاف مظاہرہ ۔ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰ملیشیا کے دارالحکومت کوالالامپور میں کچھ حریت پسند لوگ امریکہ مردہ باد کا نعرہ لگاتے ہوئے امریکی سفارتخانے کے سامنے اکٹھا ہوئے اور انہوں نے جنرل قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کو شہید کئے جانے پر مبنی امریکہ کے دہشتگردانہ اقدام کی مذمت کی۔
-
ایران کے میزائل حملے سے قبل امریکی دہشتگردی کا عین الأسد اڈہ ۔ تصاویر
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹یہ تصاویر بخوبی اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں عراق میں امریکی دہشتگردی کا دوسرا سب سے بڑا یہ اڈہ کس قدر سرگرم عمل رہا ہے اور وہاں کس قدر امریکی حکام کا آنا جانا رہتا تھا۔
-
پاک خون کا اثر ۔ پوسٹر
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی الہندس کے پاکیزہ خون کی برکت سے جہاں عراق و ایران متحد ہوئے وہیں خطے سے امریکی دہشتگردوں کے باہر نکل جانے کے لئے الٹی گنتی بھی شروع ہو گئی۔
-
محاذ جنگ پر دو شہید دوستوں کی یادگار تصویریں ۔ ویڈیو
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس خطے بالخصوص عراق میں داعش اور امریکی و صیہونی دہشتگردی کے خلاف بہت سے محاذوں پر ایک ساتھ ہوتے اور منصوبے تیار کرتے تھے۔
-
قاسم سلیمانی اور ابو مہدی کو شہید کرنے کے لئے سفید فاسفورس کا استعمال کیا گیا ۔ ویڈیو
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۸عراق سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک ایکسپرٹ جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر گیا ہے اور امریکی میزائلوں کا شکار ہونے والے تین نقطوں کا جائزہ لے کر یہ بتا رہا ہے کہ استقامتی محاذ کے دو عظیم کمانڈروں کو شہید کرنے کے لئے امریکی دہشتگردوں نے سفید فاسفورس کا استعمال کیا جس کا مقصد تباہی سے زیادہ آگ بھڑکانا اور جلانا ہوتا ہے اور اسکی خصوصیت یہ یوتی ہے کہ دھماکے کے بعد شکار ہونے والی ہر چیز میں شدید آگ بھڑکا کر اسے پوری طرح جلا کر ختم کر دیتا ہے۔