-
امریکی سفارتخانے میں عراقی نوجوانوں کے نعرے ۔ ویڈیو
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶عراقی نوجوانوں نے اپنے ملک میں امریکی دہشتگردی کے مرکز (سفارتخانے) کو اپنے محاصرے میں لے کر ’’امریکہ سب سے بڑا شیطان ہے‘‘ کے نعرے لگائے۔ وہی نعرہ جو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) نے دنیا والوں کو دیا تھا۔
-
بغداد کے واقعات پر امریکی وزیر خارجہ کو تشویش
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف من گھڑت دعووں کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد کے واقعات ہمارے مفادات کے لیے خطرہ ہیں۔
-
الحشد الشعبی کے اہلکاروں کی شہادت پرعراق میں تین روزہ سوگ
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸عراق کے وزیراعظم نے امریکی ہوائی حملے میں عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے اہلکاروں کی شہادت پر ملک میں تین دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
شہید رضاکاروں کی عظیم الشان تشیع جنازہ + ویڈیو
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۷عراقی رضاکار فورس کے شہید جوانوں کی تشیع جنازہ میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
-
امریکی سفارتخانے پر عراقی نوجوانوں کی چڑھائی ۔ ویڈیوز + تصاویر
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷بغداد؛اتوار کی رات امریکہ کے دہشتگردانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں کے جلوس جنازہ کے موقع پر ہزاروں عراقیوں نے امریکہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ اُدھر الحشد الشعبی کی حمایت میں کچھ عراقی نوجوان امریکی سفارتخانے پر جا پہونچے اور وہاں انہوں نے توڑ پوڑ بھی کی۔
-
دہشت گرد امریکی فوج کے حملوں کا انتقام لینا عراقی عوام کا حق ہے ، سپاہ پاسداران
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے اڈوں پر دہشت گرد امریکی فوج کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جارحیت کا انتقام لینا عراقی عوام اور عراقی فورسز کا بنیادی حق ہے
-
انتقام لینا عراقی عوام کا فطری حق ہے: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی رضاکار فورس پر امریکا کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان جرائم کا جواب دینا اور انتقام لینا، عراقی عوام اور ملک کی حفاظت کرنے والی فورس کا فطری حق ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے حشدالشعبی پر امریکی حملے کی مذمت کی
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲خطے کی استقامتی تنظیموں نے عراق میں الحشد الشعبی کے مراکز پر امریکا کی دہشت گرد فوج کے فضائی حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
الحشد الشعبی کے اڈوں پر امریکی جارحیت کھلی دہشتگردی : ایران
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں دہشت گرد امریکی فوجیوں کی جارحیت اور عراق کی عوامی رضاکار فورس کے اڈوں پر امریکی حملوں کو دہشتگردی کا کھلا مصداق قرار دیا اور کہا کہ امریکہ کو علاقے میں اپنی غاصبانہ موجودگی کا سلسلہ ختم کرنا چاہئے۔
-
حشدالشعبی کے اڈوں پر امریکی حملوں پر عراق میں شدید غم وغصہ
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹عراق کی سیاسی جماعتوں گروہوں اور شخصیتوں نے صوبہ الانبار کےسرحدی شہر القائم میں عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے اڈوں پر دہشت گرد امریکی فوج کے حملوں کی مذمت کی ہے۔