-
امریکی پولیس کی دہشتگردی ۔ ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱ستمبر دو ہزار پندرہ کی ایک ویڈیو حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں امریکی پولیس کی دہشتگردی اور بربریت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں کئی پولیس والوں نے ویلچیئر پر بیٹھے ایک اٹھائیس سالہ معذور کو گولیوں سے بھون ڈالا۔پولیس آفیسر کا کہنا تھا کہ یہ شخص مسلح تھا اور ہم نے اس سے اسلحہ زمین پر رکھ کر ہاتھ سر پر رکھنے کو کہا مگر اُس نے ہماری بات نہیں مانی، جس کے بعد ہم نے اس پر فائرنگ کر دی...امریکہ میں اتنی ہی آسانی سے جان لے لی جاتی ہے!!!
-
امریکہ کا افغانستان میں فوجی دہشتگردوں کی تعداد کم کرنے کا انوکھا اقدام
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸امریکا نے ایک سال کے دوران خاموشی سے افغانستان سے اپنے دو ہزار امریکی فوجی دہشتگردوں کی تعداد میں کمی کی ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی باقی رکھنے پر واشنگٹن کی تاکید
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۵امریکا نے شام میں اپنی دہشت گرد فوجی باقی رکھنےکا اعلان کیاہے ۔
-
ایران سے تعلقات رکھنے کے بہانےچینی کمپنیوں پر امریکی پابندی
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۷امریکی وزارت خزانہ نے چین کے پانچ شہریوں اور چھے کمپنیوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ کار وبار کرنے کے بہانے پابندیاں عائد کردی ہیں
-
جنگ افغانستان کی تباہی کا ایک منظر + ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۱افغانستان میں امریکا کے جنگی جرائم کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں
-
افغانستان میں خونریزی کا ذمہ دار امریکا: طالبان
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۳طالبان نے کہا ہےکہ افغانستان میں ہونے والی خونریزی کا ذمہ دار امریکا ہوگا ۔
-
افغانستان کے صدر کو عام شہریوں کی اموات میں اضافے پر تشویش
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷افغانستان کے صدر نے عام شہریوں کی اموات روکنے کے لیے نئی تدابیر اختیار کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
-
افغانستان: امریکی فضائیہ کے حملے میں 70 شہری جاں بحق وزخمی
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲افغانستان کے مشرقی علاقے میں افغان سیکیورٹی فورسز کی جانب سے امریکی فضائیہ کے تعاون سے کیے گئے فضائی حملے کے نتیجے میں 30 شہری جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔
-
حامد کرزئی کی افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۹افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے باہر نکلنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے
-
افغانستان میں امریکی دہشتگرد ہلاک
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۹افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آپریشن کے دوران جھڑپ میں ایک امریکی دہشتگرد فوجی ہلاک ہوگیا۔