-
امریکہ نے شام میں ایک نیا فوجی اڈہ بنا لیا
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷امریکہ نے شامی کردوں پر ترکی کا حملہ روکنے کے لئے ترکی اور شام کی مشترکہ سرحدوں کے قریب صوبہ الحسکہ کے مضافات میں نیا فوجی اڈہ تعمیر کیا ہے۔
-
امریکہ نے ایران کی طاقت اور استقامت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں، جنرل باقری
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کی طاقت اور استقامت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں۔
-
امریکی فوجیں افغانستان میں موجود رہیں گی ، ٹرمپ
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجوں کے انخلا کے بارے میں کوئی نظام الاوقات وضع نہیں کیا گیا ہے اور امریکی فوجیں افغانستان میں موجود رہیں گی-
-
بلٹ پروف اسکول بیگ ۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰ایک امریکی کمپنی نے اسکولی بچوں کے لئے بلٹ پروف بیگ تیار کیا ہے جو فائرنگ کے مواقع پر انکی جان بچانے میں مددگار ثابت ہوگا۔
-
امریکہ کی بدترین دہشتگردی کو بھلایا نہیں جا سکتا
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۲چھے اور نو اگست انیس و پینتالیس کو امریکہ نے جاپان میں دہشتگردی کی ایسی بدترین مثال قائم کی جسے رہتی دنیا تک بھلایا نہیں جا سکتا۔امریکہ نے ایٹم بم کا استعمال کرتے ہوئے لاکھوں جاپانی باشندوں کو ہلاک، معذور یا زخمی کر دیا۔اس موقع پر ہر سال جاپان میں خاص تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے اور امریکی بمباری میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد تازہ کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔
-
امریکہ کی پہچان بنتا جا رہا ہے گن کلچر!
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۶امریکہ میں تقریبا روزانہ کہیں نہ کہیں گن کلچر کی بھیٹ چڑھنے والوں کے اہل خانہ کی سسکیاں سنائی دے ہی جاتی ہے۔
-
امریکی پولیس کی کم نظیر شجاعت! ۔ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۴امریکہ کو دنیا کے بہت سے لوگ سپر پاور مانتے ہیں اور اسکی سیکورٹی فورسز کو دیگر ممالک کی سیکورٹی فورسز سے بہتر و بالا تر سمجھتے ہیں اور انکی بہادری کے چرچے بہت سوں کی زبان پر رہتے ہیں۔ اس ویڈیو میں سپر پاور امریکہ کی دلیر پولیس کی شجاعت کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے!
-
امریکا : 24 گھنٹے میں فائرنگ کا دوسرا بڑا واقعہ، ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶امریکا میں ٹیکساس کے بعد اب اوہائیو میں بھی ایک مسلح شخص نے فائرنگ کرکے دس افرادکو ہلاک اور چوبیس دیگر کو زخمی کردیا اس سے پہلے ٹیکساس میں ایک شاپنگ مال میں فائرنگ میں افراد ہلاک اورچھبیس دیگر زخمی ہوگئے۔دوسری جانب امریکی شہریوں نے وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کرکے اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی کا سخت قانون وضع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ اور اقوام متحدہ، سعودی جنگی جرائم کے اصل ذمہ دار ہیں: تحریک انصاراللہ
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۷یمن کی تحریک انصاراللہ نے امریکہ اور اقوام متحدہ کو سعودی عرب کے جنگی جرائم کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
سعودی ہوس، یمنی خون، اور مالدار ہوتا امریکی مافیا!
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷سعودی ہوس، یمنی خون، اور امریکی اسلحہ