-
امریکی پولیس کی ایک اور بربریت، آدمی 1 گولیاں 34۔ ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵امریکی ریاست کیلیفورنیا میں رایان ٹے مین نامی ایک ۲۴ سالہ سیاہ فام نوجوان پولیس کی بربریت کا نشانہ بنا۔یہ غیر مسلح شخص جو اپنی گاڑی میں سوار تھا، اسے پولیس نے گاڑی سے اترنے کو کہا، مگر جب اس نے پولیس کی بات نہ مان کر گاڑی سے فرار ہونا چاہا تو اسے پولیس والوں نے گولویں سے بھون ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق دو پولیس والوں نے اس کو ۳۴ گولیاں ماریں۔واضح رہے کہ کیلیفورنیا میں اُس وقت تک کسی بھی گاڑی کی طرف گولی چلانا منع ہے جب تک کوئی بڑا خطرہ سامنے نہ ہو!
-
ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی جاری رہے گی، امریکہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی بدستور جاری رہے گی۔انہوں نے دعوی کیا کہ امریکہ نے بقول ان کے خطے میں ایران کے تخریبی اقدامات کو روکنے کے لیے تہران کے خلاف دباؤ میں مزید اضافہ کردیا ہے۔
-
ایران سے تیل کی تجارت، ہانگ کانگ نے امریکی دھمکیوں کو مسترد کر دیا
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۸ہانگ کانگ نے ایرانی تیل بردار جہازوں کو خدمات کی فراہمی کی صورت میں امریکی پابندیوں کی دھمکیوں کو مسترد کر دیا۔
-
وینیزویلا میں امریکی فوجیوں کی کوئی جگہ نہیں بن سکتی، مادورو
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوجیوں کو وینیزویلا میں دوبارہ کسی بھی قیمت پر داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔
-
دہشت گرد امریکی فوج نے عراقی صوبے الانبار میں غیر قانونی ہیلی پیڈ بنا لیا
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ امریکا کی دہشت گرد فوج سینٹ کام نے عراق کے مغربی صوبے الانبار میں اپنے ہیلی کاپٹروں کا پہلا غیر قانونی ہیلی پیڈ تعمیر کیا ہے۔
-
دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد، امریکہ!
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳امریکہ پر گوروں کے سامراجی قبضے کو قریب ۲۴۰ سال گزر چکے ہیں اور اس مدت کا ۹۲ فیصد حصہ یعنی ۲۲۲ سال اس نے دنیا بھر کے دیگر ممالک میں جنگ و جارحیت کے عالم میں گزارے ہیں۔
-
عالمی فوجداری عدالت کو امریکی دهمکی
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی دہشتگردی کا سرغنہ امریکہ ۔ کارٹون
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۹ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل نے امریکہ کو دہشتگردی کا اصل حامی مغربی ایشیا میں موجود سینٹرل کمانڈ کی اسکی افواج کو دہشتگرد قرار دے دیا ہے۔یہ وہی دہشتگرد ٹولہ جو گزشتہ ۱۸ سال کے دوران افغانستان، عراق اور یمن میں دس لاکھ سے زائد بے گناہ عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار چکا ہے۔
-
ایران میں امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت اورر سپاہ کے حق میں ریلیاں
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۴فوٹو گیلری
-
سپاه پاسداران کےخلاف امریکی فیصلہ پر فرانسیسی ذرایع ابلاغ کا ردعمل
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۹سحر نیوز رپورٹ