-
امریکیوں نے اگرغلطی کی تو امریکی سینٹرل کمانڈ کا انجام داعش جیسا ہو گا، سعید جلیلی
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۶ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نے خبردار کیا ہے کہ امریکیوں نے اگر کوئی غلطی کی تو مغربی ایشیا میں امریکی سینٹرل کمانڈ کا حشر داعش جیسا ہو گا۔
-
امریکی اقدام کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹ایرانی عوام نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ملک گیر مظاہرے کر کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے اپنی بھرپور یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
سپاہ پاسداران کے خلاف امریکی اقدام پر ایران کے وزیر خارجہ کا سخت ردعمل
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی صدر کے حالیہ فیصلے سے متعلق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک خط میں اس اقدام پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے چند آلۂ کار حکام ہی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف اس مہم جوئی کے نتائج کےذمہ دار ہیں۔
-
سپاہ کے خلاف امریکی اقدام بین الاقوامی قوانین کے منافی، خطیب جمعہ تہران
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ایک یونٹ کی حیثیت سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کا احمقانہ اور دشمنانہ اقدام بین الاقوامی قوانین و اصول کے منافی ہے۔
-
افغانستان میں امریکی فوج کے دہشتگردوں کے خلاف مظاہرہ
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵افغان عوام نے اپنے ملک میں امریکی فوج کی موجودگی اور ان کی خود سرانہ کارروائیوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کی خاطر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد قرار دیا گیا ہے۔
-
یورپ نے سپاه کےخلاف امریکی فیصلہ مسترد کردیا
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی حکومت دہشت گرد ہے : سید حسن نصراللہ
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۲لبنان کی انقلابی اور مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو نام نہاد دہشتگرد قرار دینے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ خود ایک دہشت گرد ملک ہے جو خطے کے بہت سارے ممالک میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے ذریعے بے گناہ عوام کے قتل عام کی حمایت کر رہا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - امریکی خباثت و مکاری نا کام ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۴نشرہونے کی تاریخ 09/ 04/ 2019
-
ایران کی مسلح افواج کے کمانڈروں کا امریکی فوج کو سخت انتباہ
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ایرانی فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد گروہ قرار دیئے جانے سے متعلق ٹرمپ کے غیر منطقی فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے اس اعلان کی بنیاد پر کوئی احمقانہ قدم اٹھایا تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔