-
امریکی فوج دہشتگرد ہے، پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے امریکی فوج کو دہشتگرد قراردینے کا پاکستان و ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
افغانستان میں امریکی فوج کے قافلے پر حملہ، تین امریکی دہشتگرد ہلاک
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱افغانستان کے شمالی علاقے بگرام میں امریکی دہشتگرد ٹولے پر ہونے والے حملے میں کم سے کم تین امریکی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
ایران یوں رسوا کرتا ہے امریکہ کو! ۔ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴شاید امریکی حکام یہ بھول گئے ہیں کہ امریکہ نے گزشتہ چالیس برسوں کے دوران ہمیشہ ایران سے منھ کی کھائی ہے اور اسکی آخری مثال امریکی بحریہ کے دس سپاہیوں کی اُس وقت گرفتاری ہے جب سابق امریکی صدر اوباما اپنے ملک کو دنیا کا سب سے طاقتور ملک بتا کر امریکی کانگریس میں تالیاں لوٹ رہے تھے! انکی یاد دہانی کے لئے ایک بار پھر ماضی کی اس اہم ویڈیو پر نظر کر لی جائے تو کوئی برا نہیں!
-
دہشتگرد گروہ منافقین کو امریکہ اور مغرب کی حمایت حاصل
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۳ایم کے او دہشتگرد گروہ نے امریکہ کی پالیسیوں کے ساتھ مکمل ہم آہنگی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے واشنگٹن میں ایک اجلاس کیا ہے۔
-
دہشت گرد گروہ منافقین، بدستور امریکی حمایت کے زیر سایہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۴عراق کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ منافقین ( ایم کے او ) کا آخری گروہ اس ملک سے البانیہ کے لئے روانہ ہو گیا ہے-
-
امریکا کو علاقے میں ایک اور نکبہ رقم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: سید حسن نصراللہ
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکا کو علاقے میں ایک اور نکبہ رقم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی