-
امریکی صدر نے غاصب صیہونی حکومت کے جعلی ہونے کا نادانستہ اعتراف کرلیا: صدر رئیسی
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ بائیڈن کا یہ بیان کہ " اگر اس علاقے میں صیہونی حکومت نہ ہوتی تو امریکا اس کو بنانے کی کوشش کرتا" غاصب صیہونی حکومت کے جعلی ہونے کا نادانستہ اعتراف ہے-
-
فلسطینیوں کے خلاف تمام جرائم کا ذمہ دار امریکہ اور صیہونی حکومت ہے: خالد مشعل
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۴فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ نہتھے اور مظلوم فلسطینیوں کے خلاف تمام تر جرائم کی ذمہ داری امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔
-
امریکی اڈوں سے مقبوضہ فلسطین میں جںگی وسائل کی منتقلی پرایران کا انتباہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے روس اور قطر کے وزرائے دفاع سے گفتگو میں امریکی اڈوں سے مقبوضہ فلسطین میں جںگی وسائل کی منتقلی اور مظلوم فلسطینی عوام کا روکنے کے لئے فوری اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان: شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸دہشتگرد تکفیری گروہ داعش نے شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
امریکہ: بین الاقوامی ہوائی اڈے کی پارکینگ میں فائرنگ سے 2 پولیس افسر ہلاک و زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴امریکی ریاست فیلاڈلفیا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی پارکینگ میں فائرنگ کے واقعے کے نتیجے میں ایک پولیس افسر ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا
-
شام، کیڈٹ کالج پر دہشت گردانہ حملہ+ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶دہشت گردوں نے جمعرات کو مغربی شام کے صوبے حمص میں ایک فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب پر ڈرون طیارے کے ذریعے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 89 افراد جاں بحق اور 277 افراد زخمی ہوگئے۔
-
شام: تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا امریکہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۶جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی لٹیرے شام کے قومی ذخیرے تیل کی لوٹ مار میں مصروف ہیں .
-
امریکہ دہشت گردوں کا شراکت دار
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹شام کے صدر بشار اسد نے شام کے شمال مشرق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور ان علاقوں پر امریکہ کی موجودگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی دہشت گردوں کے ساتھ شراکت داری ہے۔
-
بائیڈن کے کتے نے امریکی ایجنٹ کو کاٹ لیا
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶امریکی صدر بائیڈن کے کتے نے وائٹ ہاؤس سیکرٹ سروس کے ایجنٹ کو کاٹ لیا۔
-
امریکی صدر پر بڑھتی عمر کا اثر+ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳امریکی صدر جو بائیڈن، برازیل کے صدر سے مصافحہ کرنا ہی بھول گئے۔