-
شام کے سلسلے میں عالمی فضاء پوری طرح تبدیل ہو گئی: فیصل مقداد
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ دمشق کے سلسلے میں بین الاقوامی سیاسی ماحول پوری طرح تبدیل ہو چکا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجیوں پر حملے بڑھے، شام میں بھی ٹکنا ہوا محال
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۶شام میں غاصب امریکی فوج کے ایک ٹھکانے پر حملہ ہوا ہے۔
-
امریکہ و اسرائیل کی جارحانہ پالیسیاں بدلنے والی نہیں: حماس
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل فلسطین کے سلسلے میں کوئی بھی سیاسی راہ حل تسلیم نہیں کریں گے اور انکی جارحیتوں کا سلسلہ بدستور جاری رہے گا۔
-
امریکی کمانڈر کا بیان، جنگ افغانستان، ایک اسٹراٹیجک شکست تھی
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴امریکی کمانڈر کا کہنا ہے کہ جنگ افغانستان، ایک اسٹراٹیجک شکست تھی۔
-
امریکی فوجی کمانڈروں نے جو بائیڈن کے بیان کو مسترد کر دیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳امریکا کے فوجی کمانڈروں نے افغانستان کے بارے میں صدر جو بائیڈن کے بیان کو مسترد کر دیا ہے۔
-
افغان جنگ، امریکی کمپنیوں کے لئے پیسہ کمانے کا ذریعہ بن گئی
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲امریکا کی افغان جنگ اس کی طویل ترین جنگ ہونے کے ساتھ ساتھ مہنگی ترین جنگ بھی ثابت ہوئی ہے۔
-
امریکہ اگر ملک سے باہر نہ نکلا تو اس کا حال بھی افغانستان جیسا ہو جائے گا: شامی وزیر خارجہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶شام کے وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ شام میں امریکہ کی موجودگی غیرقانونی ہے اور اسے جلد سے جلد اس ملک سے باہر نکل جانا چاہئے
-
شامی قبائل نے امریکی دہشتگردوں بالمقابل کھڑے ہونے کا اعلان کیا
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸مشرقی شام کے قبائلیوں نے ایک نشست میں اپنے ملک پر امریکہ کے غاصبانہ قبضے کی مخالفت اور شام کی بشار اسد حکومت کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے شام سے تمام اغیار کو نکال باہر کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
بُش! تم لاکھوں عراقیوں کے قاتل ہو... ۔ ویڈیو
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶عراق بھیجے گئے سابق امریکی فوجی نے امریکہ کے سابق صدر جارج بُش کو آئینہ دکھایا۔
-
ٹرمپ کے حامی بلوائیوں کا مقابلہ کیا جائے: پنٹاگون سے امریکی پولیس کی اپیل
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹واشنگٹن میں سابق امریکی صدر ٹرمپ کے حامیوں کے اجتماع کا وقت قریب آنے کے ساتھ ہی کانگریس کی پولیس نے امریکی وزارت جنگ پنٹاگون سے بلوائیوں کا مقابلہ کرنے کی اپیل کی ہے۔