-
عراق میں داعش کے متعدد سرکردہ دہشتگرد ہلاک
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ کرکوک میں دہشتگرد گروہ داعش کے کئی دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
سیکڑوں ارب ڈالر خرچ کر کے بھی امریکہ کو افغانستان میں کچھ نہ ملا
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲امریکی تھنک ٹینک امیرکن انٹرپرائز نے گزشتہ بیس برسوں میں افغانستان میں امریکی فوجی مشن کے اخراجات سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
افغانستان میں امریکا کو اسٹراٹیجک شکست ہوئی: ہینری کیسنجر
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵امریکا کے سابق وزیر خارجہ اور مشہور تجزیہ نگار نے افغانستان سے امریکا کے انخلاء کو ایک اسٹراٹیجک شکست قرار دیا ہے۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت نے امریکہ کو مزید غیر محفوظ بنا دیا
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۳امریکی حکومت میں ایران گروپ کے سربراہ نے یہ اعتراف کیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد سے امریکہ کی سکیورٹی کی سطح میں کمی آ گئی ہے۔
-
کابل دھماکہ، 13 دہشت گرد امریکی فوجی ہلاک+ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۵کابل دھماکے میں ہلاک ہونے والے امریکی دہشت گرد فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 13 ہو گئی ہے۔
-
امریکہ کی انسان دوستی۔ کارٹون
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱دنیا نے چند روز قبل تک امریکہ کے جنگی جہازوں سے بم گرتے ہوئے دیکھے تھے مگر اب اُس نے امریکی جنگی اور فوجی جہازوں سے انسانوں کو گرتے ہوئے بھی دیکھ لیا۔ امریکہ کی سیاہ تاریخ میں مختلف ممالک کے مظلوم اور بے دفاع عوام پر بم گرانے کے ان گنت واقعات درج ہو چکے ہیں مگر جو دل دہلا دینے والا واقعہ کابل ایئرپورٹ پر پیش آیا وہ اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ تھا جس میں دنیا نے امریکہ کے فوجی جہاز سے انسانوں کو گرتے ہوئے دیکھا۔ وہی لوگ جو امریکہ سے لو لگائے ہوئے تھے اور اُسے اپنا نجات دہندہ تصور کرتے تھے۔
-
۳۱ اگست تک تمام امریکی افغانستان سے نکل جائیں گے
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان پر طالبان کا کنٹرول ہو جانے کے بعد سے اب تک اس ملک سے امریکہ کے تقریبا ساڑھے چار ہزار فوجیوں کو منتقل کیا جا چکا ہے۔
-
عراق، امریکیوں کا ایک بڑا کاروان مشکوک طور پر عین الاسد فوجی اڈے میں داخل
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰عراق میں موجود دہشت گرد امریکی فوج کا ایک بڑا قافلہ بصرہ سے صوبہ الانبار میں عین الاسد ہوائی چھاؤنی میں تعینات ہوا ہے اس خبرکی تصدیق عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے کی ہے۔
-
عراق، امریکی فوجیوں پر پھر حملہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸عراق میں امریکی فوجیوں کے کاروان پر ایک بار پھر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق، دہشت گرد امریکی فوجیوں کے اٹھویں کانوائے پر حملہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲عراق میں منگل کے روز دہشت گرد امریکی فوجیوں کے آٹھویں لاجسٹک کارواں پر حملہ ہوا ہے۔