-
امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کی عراق سے شام منتقلی
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۵امریکہ نے اپنا ایک اور فوجی کانوائےعراق سے شام منتقل کردیا۔
-
یمنی میزائل نے امریکی جاسوسی ڈرون مار گرایا
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵یمن کے فوجی ترجمان نے صوبہ مارب میں جاسوسی کے مشن پر آنے والے امریکی ڈرون کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہِ عراق بھی صیہونی حکومت کے خلاف میدان میں آگئی
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷عراق کی استقامتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے با ضابطہ طور پر بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی کے سلسلے میں اپنی جد و جہد کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ملک میں امریکہ کے خلاف مسلحانہ جدوجہد نہیں رکے گی: عراقی تنظیم
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۴امریکیوں کے خلاف استقامتی محاذ اپنی مسلح جدوجہد سے دستبردار نہیں ہوگا: عصائب الحق
-
داعش کی بقا کے لئے امریکی منصوبے کا انکشاف
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۹عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام سے داعش کی باقیات کو عراق منتقل کئے جانے کی سازش کی جا رہی ہے۔
-
افغان صدر کے سابق مشیر کو چوبیس سال قید کی سزا
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۸افغانستان کے صدر کے سابق مشیر کو منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں چوبیس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
صیہونیوں کی حمایت جاری رکھیں گے: امریکہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰امریکی وزیر جنگ نے ایک بار پھر مغربی ایشیا میں صیہونی جرائم کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ کے حمایت یافتہ مسلح گروہ کی فائرنگ، اٹھ شامی شہری ہلاک
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸شام کے شہر منبج میں امریکہ کے حمایت یافتہ مسلح عناصر کی فائرنگ میں کم سے کم آٹھ شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
عراق میں اپنی بقا کے لئے امریکہ بہانے ڈھونڈ رہا ہے
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱داعش کو پروان چڑھانے والے اب عراقی فورسز کی مدد کے دعوے کے ساتھ میدان میں اتريں گے۔
-
امریکہ اسرائیل کا شریک جرم ہے، افغانستان میں شکست خوردہ امریکیوں کو سہولتیں فراہم نہ کی جائیں: سینیٹر مشاہد حسین سید
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹سینئیر پاکستانی سینیٹر اور خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے امریکہ کو اسرائیل کا شریک جرم قرار دیا ہے۔