-
امریکا نے عراقی فوج کی طاقت کا اعتراف کیا، داعش کے خلاف خود ہی سنبھال رہی ہے کمان
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵عراق میں داعش مخالف امریکی اتحاد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عراقی فوج داعش کے خلاف جنگ کی کمان اپنے ہاتھ میں لئے ہوئے ہے اور اس اتحاد کا کردار صرف ٹریننگ اور فوجی مشاورت ہی ہے۔
-
جنگ، بدامنی اورمنشیات افغانستان میں امریکی موجودگی کا نتیجہ ہے: افغان سیاستداں اور دانشوروں کا اعلان
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰افغانستان کے علماء سیاستدانوں اور دانشوروں نے کابل میں ایک اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ ملک میں امریکی موجودگی کے باعث جنگ ،بدامنی اور منشیات میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔
-
دہشت گرد امریکی کمانڈر کی سعودی حکام سے ملاقات، علاقے میں نیا فتنہ کھڑا کرنے کی کوشش
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹مغربی ایشیا میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی مرکز سینٹ کام کے کمانڈر نے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع سے ملاقات کی اور علاقے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عراق، امریکی دہشت گردوں کی چھاؤنی پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸عراقی میڈیا نے امریکی دہشت گردوں کی عین الاسد چھاؤنی پر پانچ راکٹوں سے حملے کی خبر دی ہے۔
-
تمام پابندیوں کے خاتمے پر ایرانی پارلیمنٹ کی تاکید
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹ایران کی پارلیمنٹ کے دو سو سے زائد اراکین نے ایک بیان جاری کرکے تہران کے خلاف تمام پابندیوں کے بیک وقت خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے-
-
اسرائیل انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے: امریکی رکن کانگریس
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰آندرے کارسن: اسرائیل امریکہ کا سیکیورٹی پارٹنر ہے جسے امریکہ ہر سال اربوں ڈالر دیتا ہے۔
-
امریکا، عراق میں ٹک نہیں پائے گا، مزاحمتی محاذ کامیابی سے ہمکنار ہونے والے ہیں
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹یہ محسوس ہوتا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کے مخالف اداروں نے امریکی فوجیوں کو طاقت کا استعمال کرکے عراق سے بھگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
امریکی ریاست ویسکانسن میں فائرنگ ، دو ہلاک اور پانچ زخمی
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰امریکی ریاست ویسکانسن کے تفریحی سینٹر میں فائرنگ کرنے والا حملہ آور پولیس فائرنگ میں ہلاک ہوگیا -
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کی راہ میں دھماکا
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۰عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکا ہوا ہے -
-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا شروع
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶ایک کہاوت ہے کہ لوٹ کے بدھو گھر کو آئے۔ آخرکار باضابطہ طور پر امریکہ نے بیس سال کے غیر قانونی قبضے اور افغانستان کی سکیورٹی کو تاراج کرنے کے بعد اپنے ناکام فوجیوں کو اپنے گھر واپس بلانے کا آغاز کر دیا۔ افغان عوام کا ماننا ہے کہ امریکہ کے افغانستان سے باہر چلے جانے کے بعد ملک کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہوگی کیوں کہ انکی نظر میں ملک میں فروغ پاتی بد امنی، دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ کا اصل ذمہ دار امریکہ رہا ہے۔