-
عراق ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں اربعین حسینی
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں چہلم کے جلوسہائے عزا
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
اسٹاک ہوم سویڈن میں اربعینِ حسینیؑ مارچ
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱اربعین حسینیؑ مارچ کربلا سے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم تک جا پہنچا جس میں بڑی تعداد میں حسین (ع) کے چاہنے والوں نے شرکت کی۔
-
عراق؛ اشکبار آنکھوں کے ساتھ رخصت ہوتے موکب (ویڈیو)
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷موسم اربعین کے اختتام پر موکبوں کو سمیٹنا بھی عراقی عوام کے لئے ایک سخت مرحلہ ہوتا ہے اور اُن کا دل کسی طرح اس پر آمادہ نہیں ہوتا۔ مگر زندگی کے تقاضوں کے پیش نظر وہ ناچار ہو کر ان موکبوں کو سمیٹ تو لیتے ہیں مگر وہ اپنے بے قرار دلوں کو نہیں سنبھال پاتے اور انکی آنکھیں اشکبار ہو جاتی ہیں۔ ویڈیو میں موکبوں کی کربلا سے رخصتی کے وقت زائرین کے خدمتگزاروں کے حزن و ملال کو بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے۔ (ویڈیو: مہرنیوز)
-
پندرہ لاکھ غیر ملکی زائرین سامرہ کی زیارت سے شرفیاب
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر عراق جانے والے پندرہ لاکھ زائرین سامرہ کی زیارت سے شرفیاب ہوئے ہیں۔
-
اسٹاک ہوم میں اربعین مارچ+ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۶اربعین حسینی کے موقع پر پوری دنیا میں مارچ نکالے جاتے ہیں۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر کتنے زائرین کربلا پہنچے، کیسے ہوتی ہے کاونٹنگ؟
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۰اس سال زائرین اربعین حسینی کی تعداد دو کروڑ 10 لاکھ سے زیادہ ہوگئی تھی۔
-
اربعین مارچ نےعراق اور ایران کی دوستی کو مزید مستحکم کیا
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اربعین حسینی کے موقع پر زائرین کی میزبانی پر عراقی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ، اس سال دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان دوستی اور برادری کے رشتے مزید مستحکم ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان میں اربعین حسینی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱ہندوستان میں آج اتوار کو اربعین حسینی منایا جارہا ہے
-
کشمیر میں اربعین مارچ+ ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی اربعین حسینی کے موقع پر مارچ نکلا جا رہا ہے۔