-
زرداری اور نوازشریف رقم لوٹا دیں انہیں چھوڑ دیں گے: عمران خان
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ زرداری اور نوازشریف چاہے اکٹھے ہوجائیں پھر بھی انہیں نہیں چھوڑیں گے تاہم ان کے پاس ایک ہی راستہ ہے کہ قوم کا پیسہ واپس لوٹا دیں ہم انہیں چھوڑ دیں گے۔
-
منی لانڈرنگ کیس کی منتقلی کا فیصلہ، زرداری نے چیلنج کردیا
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے منی لانڈرنگ کیس کی منتقلی کا عدالتی فیصلہ چیلنج کر دیا ہے
-
بلاول بھٹو زرداری نے جیل میں نواز شریف کی عیادت کی
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیر کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی عیادت اور ان سے ملاقات کی-
-
آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱کراچی کی بینکاری عدالت نے منی لانڈرنگ کیس کی منتقلی کے بارے میں آصف زرداری اور ان کی بہن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔
-
آصف زرداری کی نااہلی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴پاکستان کی حکمراں جماعت تحریک انصاف نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی نااہلی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔
-
سیاستدانوں کے مقدمات نیب کے بجائے پارلیمانی کمیٹی چلائے، زرداری
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۴پاکستان کی اپوزیشن جماعت کے رہنما آصف علی زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ موجودہ حکومت کو گرانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔
-
آصف زرداری اور نواز شریف سے ڈیل
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری سے معاملہ طے کرنے کیلئے شدید دباؤ ہے۔
-
پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کے گرد گھیرا تنگ
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۹پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی اور سزا کے بعد اب پاکستان کی ایک اور قد آور شخصیت سابق صدر آصف زرداری کے گرد بھی گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے۔
-
عمران کی حکومت زیادہ چلتی دکھائی نہیں دیتی، آصف علی زرداری
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۴پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ وزیر اعظم عمران خان زیادہ دن ملک چلا سکیں گے۔
-
عمران خان کا اقتدار ڈیل کا نتیجہ: آصف زرداری
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۴پاکستان کے سابق صدر نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کا وزیراعظم کشکول لے کر دنیا میں گھوم رہا ہے۔