SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

attack

  • حیفا میں دھماکے سے اسرائیلی تیل ریفائنریاں بند

    حیفا میں دھماکے سے اسرائیلی تیل ریفائنریاں بند

    Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶

    اسرائیلی میڈیا نے مقبوضہ شہر حیفا کی تیل ریفائنریوں کے قریب زوردار دھماکے کی اطلاع دی ہے جس کی وجہ سے ریفائنریاں بند کر دی گئی ہیں۔

  • حزب اللہ نے اسرائیلی جارحیت کا دندان شکن جواب دیدیا

    حزب اللہ نے اسرائیلی جارحیت کا دندان شکن جواب دیدیا

    Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴

    حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • امریکہ اور برطانیہ کا حملہ، عالمی امن و سلامتی کے لئے حقیقی خطرہ، یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل

    امریکہ اور برطانیہ کا حملہ، عالمی امن و سلامتی کے لئے حقیقی خطرہ، یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل

    Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۳

    یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل نے ایک بیان جاری کرکے یمن پر ہونے والے امریکہ اور برطانیہ کے حملے کے رد عمل میں کہا ہے کہ یہ جارحیت غیرقانونی، ناقابل قبول، تمام بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور عالمی امن و سلامتی کے لئے حقیقی خطرہ ہے۔

  • یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت، یمنی فوج نے بھی جوابی حملہ کردیا

    یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت، یمنی فوج نے بھی جوابی حملہ کردیا

    Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۴

    امریکہ اور برطانیہ نے آج جمعہ کو علی الصباح یمن کے کئی علاقوں پر میزائل حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں یمن کے 5 فوجی شہید ہوگئے۔

  • یمن پر امریکا اور برطانیہ کے فضائی حملے (ویڈیو)

    یمن پر امریکا اور برطانیہ کے فضائی حملے (ویڈیو)

    Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳

    پریس ذرائع کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے شمالی اور مغربی یمن پر حملے کئے ہیں۔

  • امریکہ: نیو جرسی میں مسجد کے سامنے امام مسجد کا قتل

    امریکہ: نیو جرسی میں مسجد کے سامنے امام مسجد کا قتل

    Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۷

    امریکی ریاست نیو جرسی میں ایک مسجد کے باہر امام مسجد کو گولی مار کر قتل کردیا ہے۔

  • اسرائیل نے اپنے 250 فوجیوں کو ملازمت سے نکال دیا

    اسرائیل نے اپنے 250 فوجیوں کو ملازمت سے نکال دیا

    Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۶

    اسرائیل نے غزہ جنگ میں نفسیاتی مشکلات کی وجہ سے اپنے 250 فوجیوں کو برطرف کردیا ہے۔

  • ہندوستان: منی پور میں 4 مسلمانوں کا قتل، مولانا محمود مدنی کا عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

    ہندوستان: منی پور میں 4 مسلمانوں کا قتل، مولانا محمود مدنی کا عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

    Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۶

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک جارحانہ حملے میں 4 مسلمانوں کو قتل کردیا گیا ہے۔ جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے اس سلسلے میں اعلیٰ سطحی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ہندوستان:

    ہندوستان: "اپنی صحت کا خیال رکھیں" اتنا تو اس نے کہا، پھر اس کے بعد ۔۔۔

    Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰

    آئی آئی ٹی کانپور میں تقریر کے دوران ایک سائنس داں نے "اپنی صحت کا خیال رکھیں" کہا اور یہ کہتے ہی دھڑام سے نیچے گر گئے، پھر اٹھ نہیں سکے۔

  • ہندوستان: جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کے حملے میں 3 فوجی ہلاک

    ہندوستان: جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کے حملے میں 3 فوجی ہلاک

    Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۳

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں نے فوج پر حملہ کیا ہے جس میں 3 فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
    شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
    ۱۰ hours ago
  • ناروے میں ہفتہ وحدت، بین المسالک کانفرنس کا انعقاد
  • یمنی فوج نے "فلسطین دو" سے تل ابیب کے حساس ٹھکانے کو نشانہ بنایا
  • غزہ میں صیہونی بربریت، مزید بے گناہ فلسطینی شہید
  • پاکستان:فوجی گاڑی پر حملہ، بارہ کی موت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS