SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام پر امریکی حملہ

  • امریکہ نے ایران کی طاقت اور استقامت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں، جنرل باقری

    امریکہ نے ایران کی طاقت اور استقامت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں، جنرل باقری

    Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۴

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کی طاقت اور استقامت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں۔

  • ادلب کی آزادی قریب ہے، ترجمان شامی فوج

    ادلب کی آزادی قریب ہے، ترجمان شامی فوج

    Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۵

    ادلب کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لئے شامی فوج کے آپریشن میں تیزی آگئی ہے۔

  • شام میں دہشت گردوں پر موت بن کر برسے روسی جہنم میزائل+ ویڈیو

    شام میں دہشت گردوں پر موت بن کر برسے روسی جہنم میزائل+ ویڈیو

    Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۰

    روس کی وزارت دفاع نے اپنی ویب سائٹ پر شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی کاروائی کا ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔

  • امریکی بمباری میں پندرہ شامی شہری ہلاک

    امریکی بمباری میں پندرہ شامی شہری ہلاک

    Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۰

    شام کے صوبے دیرالزور کے مشرقی دیہات پر امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری میں کم سے کم پندرہ عام شہری ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔

  • تو کیا ایران کی طرح شام، اسرائیل کو جواب دینے والا ہے؟ ایران نے لوگوں کی بولتی بند کر دی ؟ عبد الباری عطوان نے بتائی وجہ...

    تو کیا ایران کی طرح شام، اسرائیل کو جواب دینے والا ہے؟ ایران نے لوگوں کی بولتی بند کر دی ؟ عبد الباری عطوان نے بتائی وجہ...

    Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۸

    خلیج فارس میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان جب سے ایران نے کامیابی کے ساتھ امریکا کے پیشرفتہ ڈرون کو سرنگوں کیا ہے، شام کے خلاف اسرائیل کے حملوں میں اضافہ ہو گیا ہے تاہم حالیہ حملوں میں اسرائیلی جنگی طیارے، شام کی فضائی حدود میں داخل نہیں ہوئے بلکہ انہوں نے لبنان کی فضائی حدود سے ہی شام میں سات میزائیل فائر کئے ۔

  • امریکی اتحاد کے حملوں میں سولہ سو شامی شہری مارے گئے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    امریکی اتحاد کے حملوں میں سولہ سو شامی شہری مارے گئے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱

    شام کے شہر رقہ پر امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف اتحاد کے حملوں میں سولہ سو عام شہری مارے گئے۔

  • عراق و شام میں امریکی اتحاد کے حملوں میں ہونے والے عام شہریوں کے قتل عام کا اعتراف

    عراق و شام میں امریکی اتحاد کے حملوں میں ہونے والے عام شہریوں کے قتل عام کا اعتراف

    Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸

    نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے اعتراف کیا ہے کہ مارچ دو ہزار چودہ سے عراق و شام پر امریکی اتحاد کے ہونے والے حملوں میں بارہ سو ستّاون عام شہری مارے گئے ہیں۔

  • شام میں دہشت گردوں کے کیمیائی حملے کے منصوبے پر روس کا انتباہ

    شام میں دہشت گردوں کے کیمیائی حملے کے منصوبے پر روس کا انتباہ

    Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶

    اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ اور وائٹ ہلمٹ، ادلب پر کیمیائی حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

  • 2018 میں شام میں بچوں کی اموات میں اضافہ

    2018 میں شام میں بچوں کی اموات میں اضافہ

    Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹

    اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے دو ہزار اٹھارہ کو شامی بچوں کی سب سے زیادہ اموات کا سال قرار دیا ہے۔

  • شام میں وحشیانہ امریکی بمباری، پچاس عام شہری جاں بحق

    شام میں وحشیانہ امریکی بمباری، پچاس عام شہری جاں بحق

    Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۴

    امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے اپنے ایک اور وحشیانہ جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے شام کے مشرقی شہر دیرالزور کے قریب بمباری کر کے پچاس سے زائد عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • بقائی: ایران پر پڑوسی ملکوں کی قلمرو سے میزائل حملے ہورہے ہیں
    بقائی: ایران پر پڑوسی ملکوں کی قلمرو سے میزائل حملے ہورہے ہیں
    ۱۰ hours ago
  • ٹرمپ کے موقف میں غیر متوقع طور پر تبدیلی کا امکان: نیویارک ٹائمز
  • روس نے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی سے متعلق قرارداد کا مسودہ سلامتی کونسل میں پیش کردیا۔
  • اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے قائد کے انتخاب پر ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا ردعمل
  • آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی رہبری کے آغاز کے ساتھ ہی آپریشن وعدہ صادق4 کی 30 ویں لہر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS