-
بنگلا دیش میں امن و امان کی صورتحال مزید خراب، خلاف ورزی کرنے والوں کو گولی مارنے کا حکم
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۰بنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کے باعث کرفیو نافذ ہےاور فوج کو امن و امان کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا۔
-
بنگلہ دیش میں خونریز جھڑپیں، مزید 51 افراد ہلاک (ویڈیو)
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کے دوران اب تک سو سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ڈھائی ہزار کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
بنگلہ دیش: طلبا کے پرتشدد مظاہرے جاری، 49 افراد ہلاک اور سیکڑوں دیگر زخمی ( ویڈیو)
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں ریزرویشن سسٹم کے خلاف طلبا کے پرتشدد مظاہروں میں اب تک انتالیس افراد ہلاک اور سیکڑوں دیگر زخمی ہوچکے ہیں۔
-
ٹیپ ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ،افغانستان نے بنگلہ دیش کو دے دی شکست
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دوہزار چوبیس کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر پہلی بار سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں ہندوستان کی فتح کا سلسلہ جاری
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 50 رنز سے شکست دے دی۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلا دیش نے نیپال کو تو پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دی
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۷آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں بنگلا دیش نے نیپال کو اکیس رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :2024 جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو دلچسپ مقابلے دی شکست
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۳آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو دلچسپ مقابلے کے بعد چار رنز سے شکست دے دی۔
-
گردابی طوفان " ریمل " نے بنگلادیش میں مچائی تباہی، 7 لوگوں کی موت
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶خلیج بنگال سے اٹھے گردابی طوفان ’ریمل‘ نے بنگلہ دیش میں زبردست تباہی مچا رکھی ہے۔
-
ریمال طوفان کی تباہ کاریاں، لاکھوں نقل مکانی پر مجبور
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ریمال نامی طوفان نے دستک دے دی جس کے بعد بعض علاقوں میں اسکے تباہ کن اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے۔
-
ہندوستان میں قتل کیے گئے بنگلادیش کے رکن اسمبلی کی لاش کے حوالے سے خوفناک تفصیلات
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۶ہندوستان میں قتل کیے گئے بنگلادیش کے رکن اسمبلی کی لاش کے حوالے سے خوفناک تفصیلات سامنے آ رہی ہیں۔