-
ہندوستان: بھارت جوڑو نیائے یاترا میں لوگوں کی زبردست بھیڑ
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۸ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ یاترا مراد آباد سے شروع ہوئی جس میں لوگوں کی زبردست بھیڑ دیکھنے کو مل رہی ہے۔
-
راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا جاری
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲راہل گاندھی کی قیادت ميں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا جاری ہے۔
-
ہندوستان: کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۴ریاست منی پور کے تاریخی علاقے کھونگجوم سے شروع ہونے والی یاترا کی قیادت کانگریسی رہنما راہل گاندھی کررہے ہیں۔
-
ہندوستان: مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں ووٹنگ ختم، بالترتیب 71٪ اور 68٪ سے زیادہ ووٹنگ
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۵ہندوستان کی دو ریاستوں مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں آج ریاستی اسمبلی کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔ شام 5 بجے تک مدھیہ پردیش میں 71 اعشاریہ 16 فی صد اور چھتیس گڑھ میں 68 اعشاریہ 15 فی صد ووٹنگ ہوئی۔
-
بھارت جوڑو یاترا ابھی ختم نہیں ہوئی، یہ پہلا قدم ہے: راہل گاندھی
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷بھارت جوڑو یاترا کے بارے میں راہل گاندھی نے کہا کہ یہ ابھی ختم نہیں ہوئی، یہ پہلا قدم ہے، ہم آگے بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔
-
(ویڈیو) کشمیر میں یاترا کے دوران راہل گاندھی کی سیکورٹی میں چوک
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں داخل ہوتے ہی راہل گاندھی کی سیکورٹی میں خلا پیدا ہوا جس کے بعد راہل گاندھی کو یاترا سے باہرنکال لیا گیا۔
-
بھارت جوڑو یاترا کے بعد ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے بھارت جوڑو یاترا کے بعد ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم کا اعلان کردیا۔
-
جموں میں بھارت جوڑو یاترا کے دوران دو پراسرار دھماکے
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳ہندوستان کے زیر انتظام جموں میں بھارت جوڑو یاترا کے دوران دو، پراسرار دھماکوں کی خبر ہے۔
-
کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا جموں کشمیر میں داخل
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۶کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا راہل گاندھی کی قیادت میں جمعرات کو ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں داخل ہوگئی
-
بھارت جوڑو یاترا ہیماچل پردیش میں داخل
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا ہیماچل پردیش میں داخل ہوگئی۔