-
نفرت ختم کرنے کے لئے عوام کو نڈر ہو کر کام کرنا ہوگا: راہل گاندھی
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے لیڈر اور بھارت جوڑو یاترا کے قائد راہل گاندھی نے کہا ہے کہ اس یاترا کے ساڑھے تین ہزار کلومیٹر کے سفر کے دوران انہیں عام لوگوں کے حقوق کی لڑائی لڑنے کی طاقت ملی ہے، جس میں انہوں نے غریبوں کے لئے ڈھال بن کر ان ک مفاد میں لڑنا سیکھا ہے۔
-
بھارت جوڑو یاترا، پارلیمنٹ میں اپوزیشن کو نہ بولنے دینے کی پالیسی کا توڑ
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸چونکہ اپوزیشن کو پارلیمنٹ میں بولنے نہیں دیا جارہا ہے اس لئے ہم نے عوام تک پہنچنے اور ان کے مسائل کو ان کے درمیان اٹھانے کا فیصلہ کیا، یہ بات ہندوستان کی بھارت جوڑو یاترا کے قائد راہل گاندھی نے کہی۔
-
ہندوستان؛ بھارت جوڑو یاترا ریاست یوپی کی دہلیز پر
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵بھارت جوڑو یاترا آج یوپی میں داخل ہوگی جس کے بعد کانگریس کے رہنما راہل گاندھی دو دن میں تین لوک سبھا حلقے طے کریں گے۔
-
آل انڈیا مسلم مجلس نے کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کی حمایت کا اعلان کر دیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶آل انڈیا مسلم مجلس نے کانگریس رہنما راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
کانگریس پارٹی نے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کام کیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے صدر نے کہا ہے کہ پارٹی نے اپنی تاسیس سے لے کر اب تک عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کام کیا ہے۔
-
سری نگر میں کانگریسی رہنما کی پریس کانفرنس
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں عوام اور سیاسی حلقوں کی جانب سے بھارت جوڑو یاترا کا بے صبری سے انتظار کیا جارہا ہے۔
-
کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا آج دہلی پہنچ گئی
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے الزام لگاتے ہوئے آر ایس ایس اور بی جے پی پر طنز کیا اور کہا کہ آر ایس ایس اور بی جے پی کی پوری پالیسی خوف پھیلانا ہے تاکہ وہ نفرت پھیلا سکیں۔
-
بھارت جوڑو یاترا
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۴ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا بدھ کی صبح ہریانہ میں داخل ہوگئی
-
بھارت جوڑو یاترا کے ننانوے دن پورے
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا نے جمعرات پندرہ دسمبر کو ننانوے دن پورے کرلئے۔
-
بھارت جوڑو یاترا ریاست راجستھان میں داخل
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا ریاست راجستھان میں داخل ہوگئی ہے۔