SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Britain

  • انگلینڈ کی طرف سے ممکنہ طور پر یوکرین بھیجے جانے والے ٹینک وہاں جل جائیں گے: روس

    انگلینڈ کی طرف سے ممکنہ طور پر یوکرین بھیجے جانے والے ٹینک وہاں جل جائیں گے: روس

    Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۸

    روس نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی طرف سے ممکنہ طور پر یوکرین بھیجے جانے والے ٹینک وہاں پر جل جائیں گے اور اس سابقہ سوویت جمہوریہ کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی سے جنگ کے نتیجے میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔

  • برطانوی شہزادے کے ہاتھ بھی افغان عوام کے خون سے رنگین ہیں

    برطانوی شہزادے کے ہاتھ بھی افغان عوام کے خون سے رنگین ہیں

    Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۴

    افغانستان کے مظلوم عوام کو خاک و خون میں نہلانے میں جہاں امریکہ سر فہرست ہے وہیں برطانیہ بھی کسی سے کم نہیں ہے بلکہ برطانیہ کے شاہی خاندان نے بھی افغانوں کے خون سے اپنے ہاتھ رنگے ہیں۔

  • برطانیہ، شاہی خاندان کے اختلافات بڑھ گئے، بھائی بھائی کے بنے دشمن

    برطانیہ، شاہی خاندان کے اختلافات بڑھ گئے، بھائی بھائی کے بنے دشمن

    Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰

    برطانوی شہزادہ ہیری نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ 2019 میں ان کے بڑے بھائی شہزادہ ولیم نے ان پر حملہ کرتے ہوئے گریبان پکڑا اور انہیں فرش پر گرا دیا تھا۔ ہیری کی نئی کتاب ’اسپیر‘ رواں ماہ جاری ہوگی۔

  • سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان فوجی تعاون کے معاہدے پر دستخط

    سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان فوجی تعاون کے معاہدے پر دستخط

    Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۳

    سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان اور برطانوی وزیردفاع بن والیس نے فوجی اور دفاعی تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

  • یورینیم کی 60 فیصد افزودگی کے ایران کے فیصلے پر یورپ کا رد عمل

    یورینیم کی 60 فیصد افزودگی کے ایران کے فیصلے پر یورپ کا رد عمل

    Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹

    یورپی ٹرائیکا برطانیہ فرانس اور جرمنی نے 60 فیصد یورینیم کی افزودگی کے ایران کے فیصلے پر اظہار تشویش کیا ہے۔

  • برطانیہ میں ایک پناہ گزین بچی کا دردناک خط

    برطانیہ میں ایک پناہ گزین بچی کا دردناک خط

    Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۵

    برطانیہ میں پناہ گزین ایک معصوم بچی نے اپنے ایک دلخراش تحریری خط میں جسے اس نے ایک بوتل میں رکھ کر پناہ گزینو کے کیمپ سے باہر ڈالا تھا، لکھا ہے کہ ہم بیمار ہیں اور قید میں ہیں مہر بانی کر کے ہماری مدد کی جائے۔

  • برطانیہ میں خوراک کی قیمت میں 63 فیصد اضافہ، قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ

    برطانیہ میں خوراک کی قیمت میں 63 فیصد اضافہ، قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ

    Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴

    اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں مزید اضافے کی جانب سے برطانوی عوام کی پریشانی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

خاص خبریں
  • ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ۸ hours ago
  • ایران سے ٹکرانے والے کو اپنی دہلیز تک پر بھاری قیمت چکانی ہوگی: میجر جنرل رضائی

  • ٹرمپ لنگڑی بطخ، سپر پاور ایران نے امریکا میں رجیم چینج کو ممکن بنا دیا: پاکستانی سفارت کار

  • بقائی کا امریکی حکمرانوں سے خطاب: ایران پر حملہ آپ کے حصے میں شکست ہی لائے گا۔

  • امریکی سینیٹ کے الیکشن میں فلسطینی نژاد مسلم خاتون کی تاریخی کامیابی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS