• سپاہ کا دہشتگردوں کو منھ توڑ جواب ۔ کارٹون

    سپاہ کا دہشتگردوں کو منھ توڑ جواب ۔ کارٹون

    Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے پیر کی علی الصبح اہواز کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں ملوث عناصر کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر 6 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کر کے انہیں تباہ کردیا جس کے بعد 7 بمبار ڈرون طیاروں کی مدد سے بھی عالمی سامراج سے وابستہ دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

  • بحران یمن اور سعودی عرب ۔ کارٹون

    بحران یمن اور سعودی عرب ۔ کارٹون

    Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷

    ہالینڈ کے کارٹونسٹ ’’مارٹن ولٹرنگ‘‘ نے ’’یمن ٹریجیڈی‘‘ عنوان سے ایک با معنیٰ کارٹون تیار کیا ہے۔

  • آل سعود نے پھر شیطنت کی!

    آل سعود نے پھر شیطنت کی!

    Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۸

    گزشتہ روز سعودی عرب کے حمایت یافتہ علیحدگی پسند دہشتگرد گروہ ’’الاہوازیہ‘‘ نے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں ہونے والی فوجی پریڈ کے دوران حملہ کر دیا جس کے نتیجہ میں ۲۹ شہید اور قریب ساٹھ زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ایران نے اس حملہ کے ذمہ داروں کو بھرپور اور دنداں شکن جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔

  • شیطانی ٹرائیکا کی ناکام شیطنت! ۔ کارٹون

    شیطانی ٹرائیکا کی ناکام شیطنت! ۔ کارٹون

    Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵

    سعودی، مغربی اور عبری محاذ نے دو پڑوسی اور دوست ممالک ایران اور عراق کے درمیان اختلافات کی آگ بھڑکانے کے لئے بصرہ میں موجود ایرانی قونصل خانے کو نذر آتش کروایا مگر انکی یہ شیطنت حسب دستور ناکام رہی۔واضح رہے کہ بصرہ میں آخری چند دنوں میں اقتصادی اور معیشتی مسائل کو لے کر عوامی اعتراضات جاری تھے اور اسی موقع کو غنیمت سمجھتے ہوئے ایران و عراق دشمن کے فتین عناصر نے دونوں ممالک کے درمیان اختلاف اور ناراضگی پیدا کرنے کی ناکام کوشش کی۔

  • طفل کُش سعودی جلاد! ۔ کارٹون

    طفل کُش سعودی جلاد! ۔ کارٹون

    Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۸

    معروف برزیلی کارٹونسٹ لاتف کا بنایا ہوا ایک کارٹون جو یمن میں سرگرم سعودی جلاد اور اسکے حامی امریکہ کی حقیقی تصویر پیش کر رہا ہے۔یمن گزشتہ تین برس یعنی مارچ ۲۰۱۵ سے سعودی بربریت کا شکار ہے جس کے دوران آل سعودی نے طفل کشی میں اپنی خاص دلچسپی ظاہر کی ہے۔

  • یمن میں سعودی درندگی اور اقوام متحدہ کے خراٹے! ۔ کارٹون

    یمن میں سعودی درندگی اور اقوام متحدہ کے خراٹے! ۔ کارٹون

    Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱

    یمن پر سعودی عرب کے بم برستے ہوئے تین سال ہو چکے ہیں مگر اب تک اقوام متحدہ نے سعودی عرب کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا ہے۔البتہ ظاہر ہے کہ جب اقوام متحدہ خود جرائم پیشہ سعودی خاندان کے ٹکڑوں پر پل رہا ہو تو پھر اس سے کوئی امید رکھنا ہی بیکار ہے۔سعودی عرب نے گزشتہ مارچ کے مہینے میں ۹۳۰ ملین ڈالر (۹۳ کروڑ ڈالر) کا ایک چک اقوام متحدہ کے سپرد کیا۔

  • امریکی آقاؤں کا سعودی غلام! ۔ کارٹون

    امریکی آقاؤں کا سعودی غلام! ۔ کارٹون

    Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۳

    مارچ دو ہزار پندہ سے یمن میں جاری غیر انسانی اور وحشیانہ جنگ میں امریکہ مخفی طور پر اپنی اسپیشل فورس سعودی عرب کی مدد کو بھیج رہا ہے اور یمن میں سعودی رژیم کے تمام تر حیوانی اور جلادانہ اقدامات کی وہ مکمل حمایت کرتا ہے۔قرائن سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب کسی قیمت پر یمن کے سیاسی حل میں دلچسپی نہیں رکھتا اور نتیجہ میں اس موقف کی امریکی حمایت یمنیوں کے وحشیانہ قتل عام سبب بن رہی ہے۔!

  • بچوں کے شکاری،خونخوار سعودی! ۔ کارٹون

    بچوں کے شکاری،خونخوار سعودی! ۔ کارٹون

    Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹

    چند روز قبل یمن کے علاقے ضحیان میں اسکولی بچوں کو لے جانے والی ایک بس بس پر ہونے والے سعودی حملہ میں ۵۰ سے زائد شہید اور قریب ۸۰ زخمی ہوئے۔شہید و زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد کمسن بچوں کی ہے۔آل سعود کے اس جلادانہ اقدام کو اقوام متحدہ نے جنگی جرم سے تعبیر کیا ہے۔

  • امریکی صدور؛کسی کو تہران پسند تو کسی کو ریاض! ۔ کارٹون

    امریکی صدور؛کسی کو تہران پسند تو کسی کو ریاض! ۔ کارٹون

    Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۵

    ماضی میں جتنے بھی امریکی صدر آئے انہیں تہران پہونچنے کی بڑی خواہش رہی اور وہ بھی بڑی عجلت کے ساتھ! مگر امریکہ کے آخری صدر میاں ٹرمپ کو تہران سے زیادہ ریاض میں دلچسپی ہے!

  • امریکی تحفہ! ۔ کارٹون

    امریکی تحفہ! ۔ کارٹون

    Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۶

    دنیا میں امریکہ واحد ایسا خونخوار ملک ہے جو انسانوں کے خلاف ایٹم بم استعمال کرنے جیسے گھناؤنے جرم کا مرتکب ہوچکا ہے۔6 اگست 1945 میں امریکہ نے جاپان کے ہیروشیما اور ناگاساکی شہروں پر ایٹم بم گرا کر قریب ایک لاکھ ساٹھ ہزار بے گناہ لوگوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔