شیطانی ٹرائیکا کی ناکام شیطنت! ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i334695-شیطانی_ٹرائیکا_کی_ناکام_شیطنت!_کارٹون
سعودی، مغربی اور عبری محاذ نے دو پڑوسی اور دوست ممالک ایران اور عراق کے درمیان اختلافات کی آگ بھڑکانے کے لئے بصرہ میں موجود ایرانی قونصل خانے کو نذر آتش کروایا مگر انکی یہ شیطنت حسب دستور ناکام رہی۔واضح رہے کہ بصرہ میں آخری چند دنوں میں اقتصادی اور معیشتی مسائل کو لے کر عوامی اعتراضات جاری تھے اور اسی موقع کو غنیمت سمجھتے ہوئے ایران و عراق دشمن کے فتین عناصر نے دونوں ممالک کے درمیان اختلاف اور ناراضگی پیدا کرنے کی ناکام کوشش کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵ Asia/Tehran
  • شیطانی ٹرائیکا کی ناکام شیطنت! ۔ کارٹون