• غاصب کی منطق! ۔ کارٹون

    غاصب کی منطق! ۔ کارٹون

    Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۷

    فلسطین میں اپنے حقوق کی خاطر آواز اٹھانے والا ہر شخص غاصب جلاد کی نظر میں دہشتگرد کہلاتا ہے!

  • امریکی سپوت اب افغانستان میں! کارٹون

    امریکی سپوت اب افغانستان میں! کارٹون

    Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶

    عراق و شام میں رسوا کن شکست سے روبرو ہونے کے بعد اب امریکہ اور اسکے بعض اتحادیوں نے داعشی جرثومہ کی پرورش کا انتظام افغانستان میں کرنا چاہا ہے۔

  • ٹرمپ کی منطق! ۔ کارٹون

    ٹرمپ کی منطق! ۔ کارٹون

    Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۰

    ٹرمپ کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام صلح و آشتی کو حاصل کرنے کے لئے اپنی دلچسپی ظاہر کریں!تعجب ہوتا ہے کہ ایک طرف خونخوار درندے اسرائیل کو امریکہ نے ہر قسم کے وحشیانہ اقدامات انجام دینے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے اور دوسری طرف فلسطینی باشندوں کو شدیدترین اقتصادی، سیاسی اور معیشتی دباؤ میں مبتلا کر رکھا ہے،مگر اسکے باوجود امریکی صدر فلسطینیوں کو نصیحت کر رہے ہیں!

  • بن سلمان کی وبا کا شکار ہیں یمنی عوام! ۔ کارٹون

    بن سلمان کی وبا کا شکار ہیں یمنی عوام! ۔ کارٹون

    Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۶

    اقتدار کے نشے میں چور ناپختہ و ناتجربہ کار سعودی جوان بن سلمان، یمن میں اب تک ہزاروں یمنیوں کو موت کی نیند سلا چکا ہے!

  • عقل و خرد کا دشمن! ۔ کارٹون

    عقل و خرد کا دشمن! ۔ کارٹون

    Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۱

    امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے اب تک جو کردار سامنے آیا ہے اسے دیکھ کر عالمی رائے عامہ منجملہ امریکہ کی متعدد شخصیات نے انکی عقل و خرد پر سوال اٹھاتے ہوئے یہ احتمال ظاہر کیا ہے کہ ٹرمپ بظاہر نفسیاتی مریض ہیں۔

  • آل سعود = محمد بن سلمان! ۔ کارٹون

    آل سعود = محمد بن سلمان! ۔ کارٹون

    Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲

    قبیلۂ آل سعود میں اقتدار کی جنگ جاری ہے جس کی باگڈور اس وقت امریکی و اسرائیلی حمایت یافتہ محمد بن سلمان کے ہاتھ میں ہے۔

  • دشمن مکھی کی مانند ہے! ۔ کارٹون

    دشمن مکھی کی مانند ہے! ۔ کارٹون

    Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۹

    چند روز قبل ایران میں اقتصادی مشکلات سے زخم خوردہ بعض لوگوں پر امریکی، اسرائیلی اور سعودی مکھیاں بھنبھناتی ہوئی نظر آئیں۔اسی حقیقت کی طرف رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک بیان میں اشارہ کرتے ہوئے متعلقہ افراد کو فوری طور پر مشکلات حل کرنے کے لئے ضروری ہدایات دیں۔

  • آل سعود جادۂ زوال پر ! ۔ کارٹون

    آل سعود جادۂ زوال پر ! ۔ کارٹون

    Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۶

    قبیلۂ آل سعود نے ایک ہی وقت میں اقتدار، تیل، یمن، نیابتی اور ابلاغیاتی جنگوں میں کود کر اپنے زوال کو بہت قریب کر لیا ہے۔رہبر انقلاب اسلامی کے بقول ’’آل سعود کو زوال پذیر ہونا ہے اور اگر مومنین اپنی ذمہ داریاں صحیح سے ادا کریں تو یہ کام بہت جلد ممکن ہو سکتا ہے‘‘! آل سعود کا آغاز محمد بن سعود اور محمد بن عبد الوہاب سے ہوا اور اگر اللہ نے چاہا تو اسکا انجام محمد بن سلمان کے ہاتھوں ہو جائے گا!

  • بیچارے آسمان سے گرے کھجور پہ اٹکے! ۔ کارٹون

    بیچارے آسمان سے گرے کھجور پہ اٹکے! ۔ کارٹون

    Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۲

    خونخوار ملک میانمار سے آج بھی روہنگیا مسلمانوں کے فرار کا سلسلہ جاری ہے جو بہت ہی دشوار اور ناقابل بیان حالات سے گزر کر اگر بنگلہ دیش پہونچ بھی جاتے ہیں تو وہاں انہیں دوسری قسم کی بے شمار مشکلات کے ایک سیلاب سے روبرو ہونا پڑتا ہے۔وہاں انکے پاس نہ تو سر چھپانے کے لئے کوئی جگہ ہوتی ہے، نہ کھانے کو کچھ ہوتا، نہ بیماروں کے لئے دوا علاج کی سہولت میسر ہوتی اور نہ انہیں اس کیمپ سے باہر نکلنے کی اجازت دی جاتی ہے!

  • کفر و نفاق سے بڑی امیدیں ہیں آل سعود کو! ۔ کارٹون

    کفر و نفاق سے بڑی امیدیں ہیں آل سعود کو! ۔ کارٹون

    Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶

    گزشتہ دنوں ایران میں رونما ہونے والے واقعات کے پس پردہ قبیلۂ آل سعود کا اہم کردار نظر آیا۔قرائن و شواہد سے پتہ چلا ہے کہ ان واقعات میں امریکہ، سعودی عرب اور اسرائیل کا ایک منحوس ٹرائیکا کارفرما تھا جس نے منافقین (ام کے او) اور داعش جیسے بعض تکفیری دہشتگردوں کے سہارے ایران میں ایک نیا فتنہ کھڑا کرنے کی ناکام کوشش کی!