بیچارے آسمان سے گرے کھجور پہ اٹکے! ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i310185-بیچارے_آسمان_سے_گرے_کھجور_پہ_اٹکے!_کارٹون
خونخوار ملک میانمار سے آج بھی روہنگیا مسلمانوں کے فرار کا سلسلہ جاری ہے جو بہت ہی دشوار اور ناقابل بیان حالات سے گزر کر اگر بنگلہ دیش پہونچ بھی جاتے ہیں تو وہاں انہیں دوسری قسم کی بے شمار مشکلات کے ایک سیلاب سے روبرو ہونا پڑتا ہے۔وہاں انکے پاس نہ تو سر چھپانے کے لئے کوئی جگہ ہوتی ہے، نہ کھانے کو کچھ ہوتا، نہ بیماروں کے لئے دوا علاج کی سہولت میسر ہوتی اور نہ انہیں اس کیمپ سے باہر نکلنے کی اجازت دی جاتی ہے!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۲ Asia/Tehran
  • بیچارے آسمان سے گرے کھجور پہ اٹکے! ۔ کارٹون