SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Ceasefire

  • جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کا پھر ڈرون حملہ ، دو شہری شہید

    جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کا پھر ڈرون حملہ ، دو شہری شہید

    Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴

    صیہونی حکومت کے ڈرون نے جنوبی لبنان کے ضلع صور کے علاقے القلیلہ پر فضائی حملہ کیا ہے۔

  • حماس : معاہدے کے دوسرے مرحلے پر عمل در آمد شروع

    حماس : معاہدے کے دوسرے مرحلے پر عمل در آمد شروع

    Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷

    حماس نے غزہ سمجھوتے کے دوسرے مرحلے کے اقدامات کے آغاز کی خبر دی ہے۔

  • اب صیہونی حکومت اپنے قیدیوں کی لاشوں پر سیاست کر رہی ہے ، ایک رپورٹ

    اب صیہونی حکومت اپنے قیدیوں کی لاشوں پر سیاست کر رہی ہے ، ایک رپورٹ

    Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹

    غاصب صیہونی حکومت غزہ میں موجود اپنے قیدیوں کی لاشوں کو جنگ بندی معاہدے سے گریز یا تاخیر کے حربے کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔

  • دشمن کو دوبارہ جنگ شروع کرنے کا کوئی موقع نہیں دیا جائے گا: حماس

    دشمن کو دوبارہ جنگ شروع کرنے کا کوئی موقع نہیں دیا جائے گا: حماس

    Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸

    تحریک حماس کے رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ حماس جنگ بندی معاہدے پر کاربند ہے اور دشمن کو دوبارہ جنگ دوبارہ شروع کرنے کا کوئی بھی موقع نہیں دیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات ایک انٹرویو میں کہی ہے۔

  • قطر نے بھی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر اسرائیل کی مذمت کردی

    قطر نے بھی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر اسرائیل کی مذمت کردی

    Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹

    موصولہ اطلاعات کے مطابق امیرِ قطر کی جانب سےغزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کئے جانے پر مذمت کی گئی ہے۔

  • پاکستان: ٹی ٹی پی سے کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں

    پاکستان: ٹی ٹی پی سے کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں

    Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸

    پاکستان کے وفاقی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسلام آباد تحریکِ طالبان پاکستان ٹی ٹی پی سے کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں کرے گا۔

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا کوئی وقت مقرر نہیں: خواجہ آصف

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا کوئی وقت مقرر نہیں: خواجہ آصف

    Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۸

    پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کی مدت کے بارے میں کہا ہے کہ افغانستان سے جنگ بندی کے لئے وقت کی کوئی حد مقرر نہیں کی گئی ہے۔

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا خیرم مقدم ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا خیرم مقدم ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱

    اطلاعات کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہمسایہ ملکوں پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • ترکیہ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے

    ترکیہ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے

    Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲

    اطلاعات کے مطابق ترکیہ کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔

  • اسرائيل کی ہٹ دھرمی جاری: رفح گزرگاہ کھولنے سے انکار

    اسرائيل کی ہٹ دھرمی جاری: رفح گزرگاہ کھولنے سے انکار

    Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴

    اطلاعات کے مطابق غزہ میں جاری کشیدگی کے دوران تحریک حماس نے اسرائیل پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ حماس نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کی جانب سے رفح گزرگاہ بند رکھنے کا فیصلہ انسانی بحران کو مزید گہرا کر رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

    سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

    ۶ hours ago
  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

  • برکس پارلیمانی اجلاس اہمیت کا حامل: ہندوستان میں ایرانی سفیر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS