SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

China

  • چینی دھمکی سے امریکا بیک فٹ پر

    چینی دھمکی سے امریکا بیک فٹ پر

    Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۳

    امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے چین کی امریکہ کو براہ راست اور سخت دھمکیوں کے بعد تائیوان کا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔

  • ایران و چین کے سربراہوں کی ٹیلیفونک گفتگو، مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال

    ایران و چین کے سربراہوں کی ٹیلیفونک گفتگو، مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال

    Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷

     ایران اور چین کے صدور نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔

  • تائیوان کے موضوع پر چین کا امریکہ کو انتباہ، آگ سے مت کھیلو!

    تائیوان کے موضوع پر چین کا امریکہ کو انتباہ، آگ سے مت کھیلو!

    Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹

     امریکا کے صدر جو بائیڈن اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

  • امریکا کا دعوی، چینی جاسوسی آلات بہت ہی خطرناک

    امریکا کا دعوی، چینی جاسوسی آلات بہت ہی خطرناک

    Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴

    امریکہ کے خفیہ اور تفتیشی ادارے ایف بی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی جاسوسی آلات انٹیلی جنس پیغامات کو روک سکتے ہیں۔

  • چین نے مزید دو سیٹیلائٹ خلا میں روانہ کئے

    چین نے مزید دو سیٹیلائٹ خلا میں روانہ کئے

    Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰

    چین نے دو جدید ترین کمرشل ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں روانہ کئے ہیں۔

  • چین امریکہ کیلئے درد سربن چکا ہے: جو بایڈن

    چین امریکہ کیلئے درد سربن چکا ہے: جو بایڈن

    Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸

    امریکی صدر نے کہا ہے کہ چین امریکہ کیلئے درد سربن چکا ہے۔

  • ہانگ کانگ کا مشہور تیرتا ریسٹورنٹ سمندر میں ڈوب گیا

    ہانگ کانگ کا مشہور تیرتا ریسٹورنٹ سمندر میں ڈوب گیا

    Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰

    جمبو کنگڈم، ایک تین منزلہ جہاز جو کسی زمانے میں دنیا کا سب سے بڑا تیرتا ہوا ریستوراں تھا۔اس تیرتے ریسٹورنٹ کو 1976 میں کھولا گیا تھا۔ یہ تقریباً نصف صدی سے ٹائفون شیلٹر کے کازوے ساحل پر لنگر انداز تھا۔گزشتہ منگل کو اسے یہاں سے نکال کر لے جایا جا رہا تھا کہ گزشتہ روز اسے حادثہ پیش آ گیا، اور یہ تاریخی ریسٹورنٹ سمندر برد ہو گیا۔

  • ایران بریکس ملکوں اور بڑی منڈیوں کے درمیان پل کی حیثیت رکھتا ہے: سید ابراہیم رئیسی

    ایران بریکس ملکوں اور بڑی منڈیوں کے درمیان پل کی حیثیت رکھتا ہے: سید ابراہیم رئیسی

    Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۲

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایران کو بریکس ممالک اور بڑی عالمی منڈیوں کے درمیان ایک پائیدار پل قرار دیا ہے۔

  • ہندوستان کے ساتھ سرحدی اختلافات کے حل کیلئے چین کی تاکید

    ہندوستان کے ساتھ سرحدی اختلافات کے حل کیلئے چین کی تاکید

    Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸

    چین کے وزیر خارجہ نے چین میں نئے ہندوستانی سفیر سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے مابین سرحدی اختلافات کے حل کیلئے سفارتی گفتگو پر تاکید کی۔

  • پابندیوں سے مسائل حل نہیں بلکہ بڑھ جاتے ہیں: چینی صدر

    پابندیوں سے مسائل حل نہیں بلکہ بڑھ جاتے ہیں: چینی صدر

    Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲

    چین کے صدر نے پابندیاں عائد کرنے کی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیوں سے مسائل حل نہیں بلکہ بڑھ جاتے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • حکومت عوام کی خدمت کے لیے پوری قوت کے ساتھ سرگرم عمل رہے گی
    حکومت عوام کی خدمت کے لیے پوری قوت کے ساتھ سرگرم عمل رہے گی
    ۳ hours ago
  • پاکستان اور یورپی یونین کا مشرق وسطیٰ بحران کے حل کے لیے سفارتکاری پر زور
  • ایران : یوکرین ایران کے خلاف جارحیت میں تعاون کر رہا ہے
  • آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی جانب سے بھیجا گیا وفد میناب پہنچ گیا، متاثرہ خاندانوں سے اظہار یکجہتی
  • ایران کے صدر کا پیغام: بحریہ کے کمانڈر تنگسیری کی شہادت پر خراج عقیدت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS