-
ٹی 20 ورلڈ کپ کا کون بنے گا سلطان؟ بارش نہ ہوئی تو فیصلہ آج ہوگا
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۹شائقین کرکٹ کی نظریں اس وقت ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی پر لگی ہوئی ہے۔
-
ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: کس کا پلڑا بھاری؟ پاکستان، انگلینڈ یا بارش؟
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳کل ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کل کھیلا جائیگا۔
-
ہندوستان کو شکست، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے مابین
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴ہندوستان کی شکست کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل اب پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلا جائیگا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ہندوستان کے 168 رنز
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ہندوستان نے انگلینڈ کو 169 رنز کا ہدف دے دیا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل، ہندوستان و انگلینڈ آمنے سامنے
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا آج دوسرا سیمی فائنل ہونے جا رہا ہے جس میں ہندوستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں زور آزمائی کریں گے۔
-
T20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آج
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۶ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا آج پہلا سیمی فائنل ہونے جا رہا ہے جس میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں زور آزمائی کریں گے۔
-
کرکٹ شائقین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے لئے بے قرار
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے جوش کا پارا اب چڑھتا جا رہا ہے اور اب ٹرافی کے حقدار چیمپیئن کے فیصلے تک کل تین میچ باقی رہ گئے ہیں۔
-
ٹی20 ورلڈ کپ، پاکستان، انگلینڈ ، نیوزی لینڈ اور ہندوستان سیمی فائنل میں
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷ٹی20 ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ: سری لنکا سے شکست کے بعد افغانستان ٹورنامنٹ سےباہر
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۶منگل کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر بارہ میں سری لنکا سے شکست کے بعد افغانستان کی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی ہے۔
-
پاکستان نے نیدرلینڈ کو ہرا کر ٹی 20 ورلڈ کپ میں جیتا پہلا میچ
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱پاکستان نے پرتھ آسٹریلیا میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے ایک میچ میں نیدرلینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ یہ ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی جیت ہے، اس سے پہلے پاکستان اپنے دونوں میچ ہار گیا تھا