-
ٹیرف کی دھمکیوں پر ہندوستان کا واضح موقف: وزیر خارجہ کا مؤثر ردعمل
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۱ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا کہنا ہے کہ اب دنیا کو چند بڑے ملک نہیں چلاتے، سب کی حصے داری ہونی چاہیے۔ انہوں نے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی پر کہا کہ ہندوستان دباؤ میں نہیں آئے گا۔
-
کون بول رہا ہے جھوٹ؟ ٹرمپ یا مودی
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بارپھر دعوی کیا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کی جنگ انھوں نے بند کرائی ہے۔
-
فرانس کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنےکا اعلان، میکرون کے بیان پر امریکہ سخت برہم
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے فیصلے کے بعد امریکہ نے فرانس کے اس اقدام پر اپنی سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
ٹرمپ ہندستان کی توہین کر رہا ہے؛ کانگریس پارٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ ٹرمپ بار بار ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کرانے کی بات کہہ کر ہندوستان کی بے عزتی کر رہے۔
-
ٹرمپ نے اوباما کی گرفتاری کی اے آئی ویڈیو شیئر کی
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۳امریکی صدر ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما کی گرفتاری اور جیل کی ویڈیو شیئر کردی۔
-
واشنگٹن دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت نہ کرے؛ برازیل کے صدر
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۴برازیل کے صدر نے خبردار کیا کہ واشنگٹن دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت نہ کرے کیونکہ اس اقدام سے ممالک کی خودمختاری اور اقتدار اعلی کو نقصان پہنچتا ہے۔
-
ٹرمپ کے بیانات کا مودی حکومت جواب دے؛ جے رام رمیش
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر جے رام رمیش نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے تازہ دعوے پر وزیر اعظم نریندر مودی سے پارلیمنٹ میں براہ راست اور واضح جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران نے جوہری معاہدے پر عمل کیا، ٹرمپ نے اس کی خلاف ورزی کی؛ سابق امریکی وزیرخارجہ کا بڑا اعتراف
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۵سابق امریکی وزیر خارجہ بلینکن نے کہا کہ فوجی حملے مسئلے کا حل نہیں، ایران نے جوہری معاہدے پر مکمل عمل کیا ہے۔
-
ٹرمپ کا یوٹرن پہ یوٹرن؛ یوکرین کو اسلحے کی سپلائی
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین جنگ سے متعلق اپنے موقف میں یوٹرن لیتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق معاہدہ کرنے کے لئے پچاس دن کی مہلت دی ہے۔
-
مخالفین کو سختی سے کچلا جائے؛ ٹرمپ
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۱امریکی صدر ٹرمپ نے امریکہ کے ادارہ امیگریشن اور کسٹمز حکام کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو اوباش قرار دیتے ہوئے انھیں فورا گرفتار کرکے جیل میں ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔