-
ایران کے صدر نے بتایا ٹرمپ کو کیا دیا گیا جواب
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کابینہ اجلاس کے دوران کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی صدر کے خط کا جواب عمان کے ذریعے بھیج دیا ہے۔
-
ٹرمپ کے خط کا مناسب جواب دے دیا گیا؛ عراقچی
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۶ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ہم کسی کو بھی ایرانی عوام سے دھمکی کی زبان میں بات کرنے کی اجازت نہيں دیں گے اور ٹرمپ کے خط کا مناسب جواب دے دیا گیا ہے۔
-
کینیڈا اور امریکا میں تجارتی کشیدگی عروج پر
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۲کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ ہمارے اور امریکا کے درمیان پرانے تعلقات ختم ہو گئے۔
-
ٹرمپ کے خط کا جواب دیا گیا، مذاکرات بالواسطہ ہوسکتے ہیں؛ ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ امریکی صدر کے مراسلے کا جواب عمان کے حوالے کردیا گیا ہے تا کہ امریکہ کو دے دیا جائے۔
-
ٹرمپ کے خط کا جواب مناسب وقت پر دیا جائے گا: عراقچی
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ امریکی صدر کے مراسلے کا جواب اس وقت تک نہیں دیا گیا ہے۔
-
یمن کی تحریک انصاراللہ کا صیہونی اہداف پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳یمن کی عوامی مزاحمتی تحریک انصار اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صہیونی اہداف کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی قوم امریکی دہشت گردی سے ڈرنے والی نہیں: محمد الحوثی
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۹یمن پر امریکہ کے حالیہ حملوں کے ردعمل میں یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد الحوثی نے کہا کہ یمنی قوم امریکی حملوں، جارحیت اور دہشت گردی سے خوفزدہ نہیں ہے۔
-
امریکا میں اسرائیل کی حمایت کرنے والوں میں آئی شدید کمی!
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳ایک صیہونی محقق نے امریکی عوام اور ڈیموکریٹ کے درمیان اسرائیل کی حمایت میں شدید کمی کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے فیصلہ کرنے والے عناصر اس مسئلے کی راہ حل تلاش کریں۔
-
ایران کو حکم دینے کا امریکا کو کوئی حق نہيں: عراقچی
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کو حکم دینے کا امریکا کو کوئی حق نہيں ہے اور وہ دور انیس سو اناسی میں ہی ختم ہوگیا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کی خفت، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۷جوائنٹ بیس اینڈریوز میں بریفنگ کے دوران ایک خاتون رپورٹر کا مائیکروفون غلطی سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چہرے سے ٹکرایا تو ٹرمپ کے غصے بھرے انداز سے رپورٹ کو گھورنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔