یمنیوں نے بڑی ہمت کا مظاہرہ کیا، ٹرمپ کا بڑا اعتراف
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i444023-یمنیوں_نے_بڑی_ہمت_کا_مظاہرہ_کیا_ٹرمپ_کا_بڑا_اعتراف
امریکی صدر نے واشنگٹن کے ساتھ محاذ آرائی میں یمنیوں کی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ یمنیوں نے بڑی ہمت کا مظاہرہ کیا۔
(last modified 2025-10-14T14:02:17+00:00 )
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷ Asia/Tehran
  • یمنیوں نے بڑی ہمت کا مظاہرہ کیا، ٹرمپ کا بڑا اعتراف

امریکی صدر نے واشنگٹن کے ساتھ محاذ آرائی میں یمنیوں کی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ یمنیوں نے بڑی ہمت کا مظاہرہ کیا۔

سحرنیوز/دنیا: امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمنی قوم کی شجاعت و دلیری کا اعتراف کیا ہے۔ تحریک انصار اللہ کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ ہو جانے کے بعد انہوں نے کہا کہ ہم نے یمنیوں کو سخت چوٹ پہنچائی۔ ٹرمپ نے کہا کہ یمنیوں میں بقول ان کے ہماری سزائیں تحمل کرنے کی طاقت تھی اور انہوں نے بڑی شجاعت و دلیری کا مظاہرہ کیا۔