-
یمنی ڈرون نےاہم صیہونی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳یمن کی مسلح افواج نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین میں یافا اورعسقلان کے علاقوں میں اہم صیہونی فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
یمنی مسلح افواج نے کس طرح امریکی ڈرون کو مار گرایا؟ + ویڈیو
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۵یمن کی مسلح افواج نے امریکی MQ9 ڈرون تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی ہے۔
-
حزب اللہ کے ڈرون طیارے کی صہیونی حساس تنصیبات کی فلمبندی، " ہدہد " نے صیہونی حکام کی اڑائی نیند + ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲حزب اللہ کے ڈرون طیارے نے صہیونی حکومت کا جاسوسی اور دفاعی نظام ناکام بناتے ہوئے کامیابی کے ساتھ حساس تنصیبات کی فلمبندی کی ہے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ + ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی اور لبنانی عوام کی حمایت میں پانچ الگ الگ کارروائیوں میں مقبوضہ فلسطین کے مرکز اور شمال میں پانچ صیہونی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کی میزائلی طاقت سے صہونی حکام پر لرزہ طاری (ویڈیو)
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴ایران کی میزائلی اور ڈرون طاقت سے اسرائیلی حکام پر لرزہ طاری ہوگیا ہے۔
-
تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کا ڈرون حملہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے تل ابیب میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی علاقوں اور ٹھکانوں پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ کی ڈرون طاقت سے صیہونی حکام پر لرزہ طاری، صیہونی میڈیا کی رپورٹ
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹صیہونی چینل 12 نے سنیچر کی صبح ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کے ڈرون صیہونی حکومت کے سیکورٹی اداروں کے لئے باعث تشویش ہیں۔
-
مقبوضہ شمالی فلسطین پر حزب اللہ لبنان کا ڈرون حملہ + ویڈیو
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۸میڈیا ذرائع نے پیر کی صبح شمالی مقبوضہ فلسطین میں حزب اللہ کے ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
صہیونی آئرن ڈوم ایرانی میزائل اور ڈرون روکنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیلی آئرن ڈوم ایرانی جدید ہتھیاروں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں۔