-
ترکیہ کے زلزلے میں کتنے غیر ملکی جاں بحق ہوئے؟
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶ترک وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ترکیہ کے زلزلوں سے اموات کی تعداد 48 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہیں۔
-
ترکیہ میں زلزلے سے 47 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے: ترک صدر
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷ترکیہ کے صدر نے کہا ہے کہ ترکیہ میں آنے واالے شدید زلزلے سے اب تک 47 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
شام کو مغرب نے کیا نظرانداز، عراقی رضاکار فورس نے دیا تحفہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ حلب میں 500 رہائشی گھروں پر مشتمل ایک کالونی تعمیر کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
شام کو دیر سے مدد ملنے پر امیر قطر کو تعجب
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹امیر قطر کا کہنا ہے کہ شام کو تاخیر سے امداد پہنچنے پر حیران ہوں۔
-
ترکیہ؛ زلزلے کے بعد ملبے سے 78 کلو سونا برآمد (ویڈیو)
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶ترکیہ؛ زلزلے کے بعد ملبے سے 78 کلو سونا برآمد (ویڈیو)
-
ترکیہ اور شام پھر لرز اٹھے (ویڈیو)
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳ترکیہ اور شام میں شدید زلزلہ کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے تاہم اس درمیان کل ایک بار پھر ترکیہ میں شدید زلزلے نے اس ملک کے در و دیوار ہلا دیئے۔
-
شام کے زلزلے زده علاثوں میں ایران کی امدادی کاروائیاں
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی ریسکیورز کی طرف سے ترکی کے شہر ادیامان میں زلزلہ زدگان کی مدد
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کی ہلال احمر کی ٹیموں کی جانب سے ریسکیو آپریشن جاری ہے، علاقے کے لوگوں کو رہائش اور حرارتی نظام کے حوالے سے اب بھی مدد کی ضرورت ہے۔
-
ترکیہ نے ایران کو گلے لگا لیا (ویڈیو)
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۳ترکیہ کی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ ڈاکٹر کرم کینیک نے اپنے ایرانی ہم منصب پیر حسین کولیوند کو بڑے جذباتی انداز میں گلے لگایا اور زلزلے کے بعد انکی ٹیم کی امدادی سرگرمیوں کی خوب قدردانی کی۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ کو جب کبھی دشوار حالات کا سامنا کرنا پڑا اُس نے ایران کو اپنے ہمراہ پایا ہے اور باوجود اس کے کہ ایران کی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی اپنے یہاں آنے والے (خوی) زلزلے کے بعد امدادی سرگرمیوں میں مصروف تھی، اُس نے ہماری مدد سے گریز نہیں کیا اور بھرپور مدد کی۔
-
زلزلے سے یوں تباہ ہوا ترکیہ کا انطاکیہ شہر (ویڈیو)
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶6 حتائے ریاست کے صدر مقام انطاکیہ میں بھی شدید تباہی ہوئی ہے۔ ویرانی کی وسعت کو اس ویڈیو میں دیکھیئے۔ فروری کو آنے والے بھیانک زلزلے نے ترکیہ کے دس صوبوں کومتاثر کیا۔