-
ترکیہ شام زلزلہ؛ اموات اکتالیس ہزار سے گزر گئیں
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی مجموعی تعداد اکتالیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ترکیہ؛ زلزلے نے یوں رخ بدل دیا دو شہروں کا (ویڈیوز)
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳۶ فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے بھیانک زلزلے نے چند لمحوں کے اندر حسین نظاروں کو اجڑے دیاروں میں تبدیل کر دیا۔ ان عبارتوں کے مخاطب اگر مسلمان ہوں تو آیات و احادیث شریفہ کی روشنی میں انکے لئے اس قسم کے اتفاقات و واقعات میں بہت سی عبرتیں پوشیدہ ہیں۔
-
کشمیری عوام بھی زلزلہ متاثرین کے لئے میدان میں آ گئے (ویڈیو)
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے لوگوں نے بھی ترکیہ اور شام گزشتہ ہفتے آئے بھیانک زلزلے کے متاثرین کے لئے امداد اکٹھا کرنا شروع کر دی ہے۔ we tha halping hands نامی ایک غیر سرکاری ادارے نے دونوں ممالک کے لئے عوامی امداد اکٹھا کرکے اُسے وہاں بھیجنے کا بیڑا اٹھا لیا ہے۔
-
مسلح ترک فوجیوں کی زلزلہ متاثرہ علاقوں میں گشت (ویڈیو)
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۲ترکیہ؛ زلزلہ متاثرہ علاقوں میں چوری اور لوٹ مار کا بازار گرم ہونے کے بعد ترکیہ کے مسلح فوجی علاقے میں گشت پر مامور کر دئے گئے ہیں۔ اب تک دسیوں چوروں اور لٹیروں کو سکیورٹی اہلکار گرفتار کر چکے ہیں۔
-
انسان دوستانہ امداد لے کر ایران کا ساتواں طیارہ شام پہنچا (ویڈیو)
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳شام میں زلزلہ متاثرین کی مدد کی غرض سے اسلامی جمہوریہ ایران کا ساتواں طیارہ امدادی ساز و سامان لے کر شام کے حلب ایئرپورٹ پر اتر گیا۔ اس طیارے میں ۳۰ ٹن کھانے پینے کا سامان اور ملک پاؤڈر لدا ہوا تھا۔
-
ترکیہ؛ زلزلے سے اموات 22 ہزار تک پہنچ گئیں، شام؛55 لاکھ بے گھر(ویڈیو)
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹ترکیہ میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اموات کی تعداد 22327 تک پہنچ گئی ہے جب کہ شام میں 55 لاکھ لوگ بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
زلزلہ کی ایسی ویڈیو جس نے دلوں کو منقلب کر دیا
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵شام سے زلزلے کے بعد ملبے تلے دبے دو بچوں کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک ننہی بچی اپنے چھوٹے بھائی کو اپنے ہاتھ سے تحفظ فراہم کرنے کے لئے اپنی کہنی کو اسکی سپر بنائے ہوئے ہے اور ساتھ ہی امدادی کارکن سے یہ کہہ رہی ہے کہ اگر تم ہمیں یہاں سے نکال لو تو میں تمہاری خادمہ بن جاؤں گی!!!
-
زلزلے کے بعد تباہی کا ایک فضائی منظر (ویڈیو)
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸اتوار اور پیر کی درمیانی شب آئے بھیانک زلزلے کے بعد ترکیہ اور شام میں بہت بڑے پیمانے پر تباہی مچ گئی جس کی ایک ڈرون فوٹیج ملاحظہ ہو۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا زلزلہ متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵انقلاب اسلامی کے سپریم لیڈر امام سید علی خامنہ ای نے ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاک، زخمی اور بے گھر ہونے والے افراد سے تعزیت کا اظہار اور امداد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مغربی ممالک کی رکاوٹوں کے باوجود شام میں ایران کی امدادی سرگرمیاں جاری
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴ترکیہ اور شام میں آئے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد پندرہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔