-
بن سلمان، بن زائد اور السیسی آستین کے سانپ
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵بن سلمان، بن زائد اور السیسی آستین کے سانپ ہیں۔
-
مصر؛ آگ میں ۳۵ افراد کے جھلسنے کے بعد چرچ کی صورتحال۔ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳اتوار کے روز مصر کے الجیزہ علاقے میں ایک چرچ نذر آتش ہو گیا۔ اس واقعے میں کم از کم ۳۵ افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔ ویڈیو میں مہلوکین کے جنازوں اور انکے لواحقین کو گریہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
1967 سڑسٹھ کی جنگ میں 70 مصری فوجیوں کو زندہ جلائے جانے کا انکشاف
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۹حماس نے انیس سو سڑسٹھ کی عرب اسرائیل جنگ میں درجنوں مصری فوجیوں کو زندہ جلائے جانے کے انکشاف پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے صیہونی فوج کے سیڈازم کی کھلی نشانی قرار دیا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ اور محمود عباس کی تاریخی ملاقات
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
شہر مصر سے اہرام مصر کا خوبصورت منظر+ ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵اہرام مصر کے بارے میں تو آپ اچھی طرح جانتے ہیں اور آپ نے اس کے بارے میں خوب داستانیں اور کہاںیاں سنی ہیں لیکن کیا آپ نے شہر کے اندر سے کبھی اہرام مصر کے خوبصورت مناظر دیکھے ہیں؟
-
اخوان المسلمین کے 21 رہنماوں اور کارکنوں کو پھانسی اور عمر قیدکی سزا
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے 21 رہنماوں اور کارکنوں کو پھانسی اور عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
-
ہندوستان کی طرف سے مصر کو گیہوں کی برآمدات
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۶ہندوستان، گیہوں کی برآمدات پر روک لگانے کے اعلان کے باوجود، مصر کو گیہوں برآمد کر رہا ہے۔
-
صحرائے سینا میں مصری فوج کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 23 ہلاک
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹صحرای سینا میں مصری فوجیوں اور دہشتگردوں میں جھڑپ میں 23 دہشتگرد ہلاک ہوئے جبکہ 5 مصری فوجی بھی مارے گئے۔
-
صحرائے سینا میں ہونے دہشتگردانہ حملے کی ایران کی طرف سے مذمت
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران نے مصر کے صحرائے سینا میں ہونے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
مصر، برسوں کے بعد فوج پر بڑا حملہ، 10 فوجی ہلاک
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۱مصر کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ ایک دہشت گرد گروہ نے سویز نہر کے مشرق میں حملہ کیا جس میں 10 مصری فوجی ہلاک ہو گئے۔