-
صحرائے سینا میں ہونے دہشتگردانہ حملے کی ایران کی طرف سے مذمت
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران نے مصر کے صحرائے سینا میں ہونے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
مصر، برسوں کے بعد فوج پر بڑا حملہ، 10 فوجی ہلاک
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۱مصر کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ ایک دہشت گرد گروہ نے سویز نہر کے مشرق میں حملہ کیا جس میں 10 مصری فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
اسرائیل کے ساتھ 4 عرب ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی سخت مذمت
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳فلسطینی تحریکوں حماس اور جہاد اسلامی نے مقبوضہ نقب کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ بعض ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے انعقاد کی شدید مذمت کی ہے۔
-
احتجاج کے ڈر سے اسرائیلی وزیراعظم کا غیراعلانیہ مصر کا دورہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴اسرائیلی وزیراعظم مصر کے غیر اعلانیہ دورہ پر قاہرہ پہنچے۔