SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

election commission of pakistan

  • پاکستان میں انتخابات کی گہما گہمی

    پاکستان میں انتخابات کی گہما گہمی

    Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶

    پاکستان میں انتخابات کی تاریخ قریب آنے پر سبھی سیاسی جماعتیں الگ الگ شہروں میں عوامی جلسے کررہی ہیں۔

  • سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

    سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

    Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶

    پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ۔

  • اسلام آباد کے ریڈ زون میں عوامی اجتماع پر مکمل پابندی عائد

    اسلام آباد کے ریڈ زون میں عوامی اجتماع پر مکمل پابندی عائد

    Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴

    اسلام آباد کے ریڈ زون، کشمیر ہائی وے اور جناح ایوینیو پر جلسے، جلوس اور ریلیوں پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

  • انتخابی نشان تبدیل نہیں ہو سکتا: الیکشن کمیشن

    انتخابی نشان تبدیل نہیں ہو سکتا: الیکشن کمیشن

    Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی نشان کی تبدیلی سے متعلق بیان جاری کر دیا ہے۔

  • بلے کے نشان سے متعلق سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

    بلے کے نشان سے متعلق سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

    Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳

    پاکستان سپریم کورٹ نے بلے کے نشان سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔

  • الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، پی ٹی آئی کو بلا واپس مل گیا

    الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، پی ٹی آئی کو بلا واپس مل گیا

    Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵

    پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کا انتخابی نشان "بلا" بحال کر دیا۔

  • پاکستان میں 8 فروری کے عام انتخابات کی تیاریاں

    پاکستان میں 8 فروری کے عام انتخابات کی تیاریاں

    Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲

    پاکستان میں آٹھ فروری کے عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں۔

  • پاکستان: کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے فیصلوں پراپیلیں کل سے دائرہوں گی

    پاکستان: کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے فیصلوں پراپیلیں کل سے دائرہوں گی

    Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴

    عام انتخابات 2024 کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف الیکشن ٹریبونلز میں کل سے اپیلیں دائر کی جائیں گی۔

  • پاکستان میں عام انتخابات کے لئے مانیٹرنگ اور کنٹرول سینٹر قائم

    پاکستان میں عام انتخابات کے لئے مانیٹرنگ اور کنٹرول سینٹر قائم

    Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴

    پاکستان میں الیکشن کمیشن نے آٹھ فروری کے عام انتخابات کے لئے مانیٹرنگ اور کنٹرول سینٹر قائم کردیا ہے۔

  • الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل، بلا پی ٹی آئی کو مل گيا

    الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل، بلا پی ٹی آئی کو مل گيا

    Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹

    عدالت نے بلے کا نشان بحال کرتے ہوئے الیکشن کمیشن و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے ہمیں شجاعت اور مقاومت کا درس دیا ہے: خاتون پاکستانی وزیر کے ریمارکس

    ایران نے ہمیں شجاعت اور مقاومت کا درس دیا ہے: خاتون پاکستانی وزیر کے ریمارکس

    ۷ hours ago
  • بنگلہ دیش نے خواتین کو بااختیار بنانے میں ایران سے بہت کچھ حاصل کیا: بنگلہ دیش کے خواتین کے امور کے وزیر

  • آبنائے ہرمز سے آمدورفت ممکن نہیں ہے: پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی

  • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت؛خطے میں کشیدگی کم کرنے پر تاکید

  • پاکستان اور سعودی عرب نے علاقائی کشیدگی میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS