-
بلے کا نشان واپس لینے کیلئے پی ٹی آئی ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۶پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کریں گے۔
-
پاکستان: عام انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں توسیع
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱پاکستان کے قومی الیکشن کمیشن نے آٹھ فروری دو ہزار چوبیس کے عام انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں دو دن کی توسیع کردی ہے.
-
پاکستان: یقین نہیں کہ جنوری کے آخری ہفتے میں انتخابات ہوجائیں گے، عارف علوی
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۰پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ یقین نہیں کہ جنوری کے آخری ہفتے میں انتخابات ہوجائيں گے۔
-
پاکستان میں عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں، پاکستان الیکشن کمیشن
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۴پاکستان کے قومی الیکشن کمیشن نے جمعرات کو ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ عام انتخابات جنوری سنہ دو ہزار چوبیس کے آخری ہفتے میں کرائے جائيں گے۔
-
مشرقی اور مغربی سرحدوں پر صورت حال خطرناک ضرور ہے لیکن انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے, انوارالحق کاکڑ
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۸پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مشرقی اور مغربی سرحدوں پر صورت حال خطرناک ضرور ہے لیکن انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے۔
-
پاکستان ميں قومی اور صوبائی انتخابات ایک ہی دن کرانے کی تجویز پیش کردی گئی ہے۔
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۴اسلام آباد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے چاروں صوبوں اور وفاق کے نگراں وزرائے قانون نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کرانے کی تجویز پیش کردی ہے۔
-
الیکشن میں تاخیر تشویش اور مایوس کن ہے: پیپلز پارٹی
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن سے مقرر وقت پر انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر کا اعلان تشویش اور مایوسی کا باعث ہے۔
-
عمران خان پر 22 اگست کو فرد جرم عائد کریں گے: الیکشن کمیشن
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷الیکشن کمیشن نے توہینِ کمیشن کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 22 اگست کو طلب کرلیا۔