-
سعودی عرب کے القصیم علاقے میں ٹڈیوں کا قہر+ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹سعودی عرب میں جہاں ٹڈیوں نے القصیم شہر پر حملہ کر دیا ہے وہیں سوشل میڈیا پر سرگرم کارکنوں نے سعودی معاشرے کی غریبی کو برملا کرنے کے لئے " اے اللہ مدد کر" کا ہیش ٹیگ جاری کیا اور شاہ سلمان اور ان کے بیٹے محمد بن سلمان کی پالیسیوں کی مذمت کی ہے۔
-
اورجنل ٹام اینڈ جیری!
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱کسی نامعلوم مقام کی ایک ویڈیو ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بلی نے دور سے نظر آئے ایک چھوٹے چوہے کے شکار کا ارادہ کیا مگر ’بہادر چوہا‘ بلی کے قریب آتے ہی الٹا اُس پر حملہ آور ہوا اور بلی کو فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔
-
فصل کو حیوانات سے محفوظ رکھنے کا جاپانی جُگاڑ
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۷کسان اور زراعت کرنے والے افراد اپنی فصل کو حیوانات کے شر سے محفوظ رکھنے کے لئے مختلف طریقے اپناتے ہیں جن میں سے ایک گھاس پھوس یا دیگر اشیا کے پتلے وغیرہ بنانا بھی شامل ہے۔ اسی حوالے سے جاپان نے فصل اور علاقے کو حیوانات سے محفوظ رکھنے کے لئے خوفناک بھیڑیے کی شکل میں ایک روبوٹ تیار کیا ہے جس کے ہوتے ہوئے اچھے بڑے جانور بھی فصل اور علاقے کے قریب جانے کی جرأت نہیں کر پاتے۔
-
امریکی صدر کی موجودہ کیفیت مختصر کارٹون کی زبانی
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۸ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک اینیمیشن گشت کر رہا ہے جس میں وائٹ ہاؤس میں رہنے کے لئے امریکی صدر ٹرمپ کی جدو جہد کی عکاسی کی گئی ہے۔
-
صدارتی امیدوار جوبائیڈن کے لئے فون بینکنگ!
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ایک عجیب قدم اٹھاتے ہوئے اپنی پارٹی کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن کے لئے فون بینکنگ کا سلسلہ شروع کر دیا جس کے تحت وہ امریکی شہریوں کو فون کر کے ان سے جوبائیڈن کو ووٹ دینے کی اپیل کرتے ہیں۔
-
جنگ میں ہار گیا جنگل کا سلطان
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸جنگل کے سلطان نے ریچھ کا شکار کرنا چاہا،مگر وہ ریچھ کی مزاحمت کے سامنے ٹک نہ سکا اور فرار کرنے پر مجبور ہو گیا۔
-
جب شیر نے مالک پر ہی حملہ کر دیا+ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰کہتے ہیں کہ جانور کا دماغ کب گھوم جائے پتہ نہیں ہوتا۔
-
ماہر ڈرائیور+ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹چین کے اس مائر ڈرائیور نے اپنی ڈرائیونگ سے دنیا کو حیران کر دیا۔
-
سعودی شہزادے کی پالیسیوں کی وجہ سےاقتصاد تباہ، لوگ چوری پر اتر آئے+ ویڈیو
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۶سعودی عرب میں محمد بن سلمان کی پالیسیوں کی وجہ سے اقتصاد بری طرح تباہ ہو گیا ہے اور اس کے اثرات عوام پر براہ راست مرتب ہو رہے ہیں۔
-
ایرانی پہلوان نے عالمی ریکارڈ بنا لیا+ ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۰ویڈیوایرانی پہلوان نے عالمی ریکارڈ توڑتے ہوئے گینیز بک میں اپنا نام درج کرا لیا۔